unhygienic Milk Truck in Gujranwala

1 year ago
19

مضر صحت ملاوٹی دودھ کی ترسیل کرنے والے پنجاب فوڈ اتھارٹی کے شکنجے میں۔۔۔۔

ڈیری سیفٹی ٹیم کی علی الصبح جی ٹی روڈ سادھوکی میں سخت ناکہ بندی۔۔۔

3500 لٹر ملاوٹی دودھ تلف، 35000 جرمانہ عائد

موقع پر کیے گئے ٹیسٹ فیل ہونے پر کارروائی عمل میں لائی گئی۔ راجہ جہانگیر انور

دودھ میں پانی، یوریا اور فارمالین کی ملاوٹ پائی گئی۔ ڈی جی فوڈ اتھارٹی

3500 لٹر مضر صحت دودھ تلف کر کے مالک کو 35ہزار روپے جرمانہ عائد کیا گیا۔ راجہ جہانگیر انور

مضر صحت دودھ کو بہاولنگر سے گوجرانوالہ سپلائی کیا جانا تھا۔ ڈی جی فوڈ اتھارٹی

خفیہ اطلاع ملنے پر بروقت کارروائی عمل میں لائی گئی۔ راجہ جہانگیر انور

ناقص دودھ کا استعمال بچوں اور بزرگوں کی صحت کے لیے انتہائی مضر ثابت ہوتا ہے۔ راجہ جہانگیر انور

معیاری دودھ کی یقینی فراہمی کے لیے چیکنگ کا عمل مسلسل جاری ہے۔ ڈی جی فوڈ اتھارٹی

گھر میں استعمال ہونے والے دودھ کو پنجاب فوڈ اتھارٹی دفتر سے مفت چیک کروایا جا سکتا ہے۔ ڈی جی فوڈ اتھارٹی

ملاوٹی دودھ سپلائی کرنے والوں کی اطلاع پنجاب فوڈ اتھارٹی ہیلپ لائن 1223 پر دیں۔ راجہ جہانگیر انور

Loading comments...