drug Loin at Village

1 year ago
5

انڈیا کے ایک گاؤں میں دیسی شراب کی بھٹی پر جنگلی چیتا آ گیا بھٹی پر موجود دیسی شراب کو پانی سمجھ کر پی گیا اس کے بعد چیتا صفا ٹن ہو کر گاؤں والوں کے ہتھے چڑھ گیا گاؤں والے چیتے کو بھیڑ بکری کی طرح دھکیلتے ہوئے جنگل کی طرف لے گئے🌱

Loading comments...