ہیلتھ بیوٹی

9 months ago
51

پتی سے سفید بال کالے

کرنے کا یہ مددگار طریقہ

جانتے ہیں؟ جانیں اور

استعمال کر کے اپنے

سفید بالوں کو

دوبارہ کالا کریں.

ہم آپکو سستا ترین
نسخہ بتا رہے ہیں

جس کے استعمال سے

آپ کے بال نہ تو خراب

ہوں گے اور نہ ہی

جلد سفید ہوں گے۔

1: ایک چائے کا چمچہ

چائے کی پتی اور کٹی

ہوئی ارہڑ کو اچھے سے

ملالیں اور ایک

پاؤڈر بنالیں۔
2: اب اس پاؤڈر کو

تیز گرم ناریل کے تیل

میں ملا کر دو سے

تین منٹ پکالیں۔
3: چار سے پانچ منٹ

پکانے کے بعد اس

کو نیم ٹھنڈا کرلیں۔

اس تیل کو اپنے بالوں

میں عام تیل کی طرح

استعمال کرنے سے آپ

کے سفید بال بھی سیاہ

ہونے لگیں گے اور ان

میں قدرتی چمک بھی

پیدا ہونے لگے گی۔

یہ آسان اور سستا نسخہ

آپکو مہنگے ٹریٹمنٹ

کروانے سے بچانے میں

مددگار ثابت ہوگا۔

Loading 1 comment...