Ehraam-e-Junoon Episode 38 promo

1 year ago
14

یہ کہانی ہے ثمر شہروز خان کی ناکام محبت کے جنون کی جس نے ہر چیز کو فراموش کرتے، اپنے جنون اپنی مُحبت کو پانے کی کوشش کی وہ واقف تھا اُسکے خاندان کی سخت روایت اسکے خلاف ہونگی وہ جانتا تھا جس سے اُسے مُحبت ہے وہ اُس سے کچھ سال بڑی ہے پر جب محبت جیسا جنون سوار ہوجائے تو اچھا خاصا صاحبِ عقل انسان بھی احرام باندھے اپنے جنون کو پانے کی کوشش میں جٹ جاتا ہے

Loading comments...