ڈی جی رینجرز (سندھ مرکزی جلوس کے سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا

1 year ago
2

1۔ڈی جی رینجرز (سندھ) میجر جنرل اظہر وقاص نے چہلم حضرت امام حسینؓ کے موقع پر کراچی میں مرکزی جلوس کے سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا اور قا ئم کر دہ رینجرز کنٹرول روم کا دورہ کیا۔
2۔اس موقع پر علاقہ سیکٹر کمانڈر نے ڈی جی رینجرز کوچہلم حضرت امام حسین کے مرکزی جلو س کی سیکیورٹی کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی۔
3۔ڈی جی رینجرزسندھ نے چہلم حضرت امام حسین کے مو قع پر سیکیورٹی کے مر بو ط انتظا مات کے لیے ہدایات جاری کیں۔
4۔ڈی جی رینجرز سندھ کا جلوس کی گزرگاہوں اور ملحقہ علاقوں میں سیکیورٹی کا تفصیلی جائزہ۔
5۔ڈی جی رینجرز سندھ کا حسینیہ ایرانیہ امام بارگاہ پر سیکیورٹی انتظامات کا بھی معائنہ۔

*ترجما ن سندھ رینجرز*

Loading comments...