Pakistan University

9 months ago
8

ماشاءاللہ ہمارے "تعلیمی" اداروں میں اب "ڈاکو ڈے" منائے جا رہے ہیں۔ شرم اور تہذیب کی جگہ پہ بےشرمی اور بدتہذیبی سکھائی جا رہی ہے وہ بھی پُرکشش بنا کر
بڑے جگر ہیں انکے باپ بھائی اور شوہروں کےجو اپنی بیٹیوں بیویوں بہنوں کو ثقافت کے نام پر نچواتے ہیں!!

Loading comments...