سورة كهف آيه ٨-١٢

9 months ago
5

‏⚘⚘⚘꧁❤️﷽❤️꧂⚘⚘

‏اور جو کچھ اس (زمین) پر ہے بے شک ہم سب کو چٹیل میدان کر دیں گے۔

‏کیا تم خیال کرتے ہو کہ غار اور کتبہ والے ہماری نشانیوں والے عجیب چیز تھے۔

‏جب کہ چند جوان اس غار میں آ بیٹھے پھر کہا اے ہمارے رب ہم پر اپنی طرف سے رحمت نازل فرما اور ہمارے اس کام کے لیے کامیابی کا سامان کر دے۔

‏پھر ہم نے کئی سال تک غار میں ان کے کان بند کر دیے۔

‏پھر ہم نے انہیں اٹھایا تاکہ معلوم کریں کہ دونوں جماعتوں میں سے کس نے یاد رکھی ہے جتنی مدت وہ رہے۔

Loading comments...