ہسابق وزیر بلدیات و پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنما سید ناصر حسین شا

1 year ago
9

سابق وزیر بلدیات و پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنما سید ناصر حسین شاہ نے سندھ پارلیانی رپورٹرز ایسوسیئیشن کے دفتر سندھ اسیمبلی کا دورہ کیا۔

نائب صدر حمید سومرو، جنرل سیکریٹری اکرم بلوچ سمیت ایس پی آر اے کے عہدیداران نے سید ناصر حسین شاہ کوخوش آمدید کہا۔

سید ناصر حسین شاہ نے سندھ پارلیامانی رپورٹرز ایسوسیئیشن کے کردار اور کام کی تعریف کی۔

ان کا کہنا تھا کہ پیپلزپارٹی نے ہمیشہ میڈیا کی آزادی کی حمایت کی ہے ہم سمجھتے ہیں کہ جمہوریت کا قیام آزاد صحافت کے بغیر ناممکن ہے۔

اس موقع پر سینئر صحافی جوائنٹ سیکریٹری ارباب چانڈیو، قاضی حسن، قاضی آصف، منیرساقی، فیاض قریشی، حفیظ بلوچ، شفقت عزیز، صلاح الدین، عاجزجمالی، محمد فاروق، آفتاب مغیری، شبیرلاشاری، انورمگسی، جی ایم کھوکھرو اور دیگر موجود تھے۔

Loading comments...