پولیس کا بروقت ایکشن ، شارٹ ٹرم کڈنیپنگ کی واردات ناکام

1 year ago
7

کراچی۔ پولیس کا بروقت ایکشن ، شارٹ ٹرم کڈنیپنگ کی واردات ناکام

کراچی: سپر ہائی وے سے محمد بلال نامی تاجر کو اغوا کیا گیا تھا۔ پولیس

اغوإ سے قبل بلال نے اپنے بھائی کو بزریعہ موباٸل کال پر ملزمان کی جانب سے تعاقب کی اطلاع کردی تھی۔ پولیس

بلال نامی شہری کرولا گاڑی میں سپر ہائی سے سہراب گوٹھ کی جانب جارہا تھا۔ پولیس

کراچی: مغوی کے بھائی نے فوری پولیس کو اطلاع دی

سہراب گوٹھ پولیس نے گاڑی کے ٹریکر کی مدد سے لوکیشن ٹریس کی

ٹریکر کی لوکیشن سے پولیس نے سپر ہائی وے گنا منڈی کی طرف چھاپہ مارا

پولیس کو دیکھ کر ملزمان نے فائرنگ کرتے ہوۓ اندھیرے کا فائدہ اٹھاتے ہوئے فرار ہوگئے۔ پولیس

کراچی: شہری بلال کو باحفاظت گاڑی سمیت بازیاب کروالیا گیا ہے، پولیس حکام

ملزمان کی تلاش کا عمل جاری ہے ، علاقہ میں سرچنگ شروع کردی گئی ہے۔ پولیس

مغوی اور اس کے بھاٸی نے پولیس کی بروقت کارروائی پر محکمہ پولیس کا شکریہ ادا کیا

Loading comments...