Outside the Karachi Press Club, the rider, set his bike on fire.

1 year ago
1

کراچی پریس کلب کے باہر رائڈر نے پولیس کے رویہ سے دلبرداشتہ ہوکر اپنی بائک نظر آتش کردی, کینٹ اسٹیشن کے پاس مشکوک افراد کا پیچھا کررہا تھا مشکوک افراد ہوٹل پر پر پہنچے تو پولیس کو اطلاع دیکر بلالیا, شہری کے مطابق پولیس نوجوان کو تھانہ لے گئی موبائل, نقدی, لائسنس چھین کر تشدد کا نشانہ بناکر چھوڑ دیا, نوجوان پولیس کے رویہ سے دلبرداشتہ ہوکر اپنی روزی روٹی اپنے ہی ہاتھوں جلا بیٹھا, عام آدمی جائے تو جائے کہاں۔

Loading comments...