Allah

9 months ago
3

" مجھے آسمان کو دیکھنا بہت اچھا لگتا ہے. جب میری اُمید بھری نگاہیں آسمان کی طرف دیکھتی ہیں تو یہ احساس دِل کو بہت سکون دیتا ہے کہ آسمانوں کے اُوپر عرش پر میرا کوئی اپنا رہتا ہے...!
میرا وہ اپنا جو ہر پل مُجھے محبت سے تکتا ہے.🙂
آسمانوں کے رب کی محبت نے مُجھے آسمان سے محبت کرنا سیکھایا. بہت پیار آتا ہے جب سوچ آتی ہے کہ میرا رب روز رات کو اِسی آسمان پر آ کر فرماتا ہے کہ کوئی ہے مجھ سے مانگنے والا...!♥️
بیشک میرا رب ہر لمحہ مُجھے دیکھ رہا ہے، سُن رہا ہے اور عطاء کرنے پر بھی ہر وقت قادر ہے.."-💓
*اپنے مقامی وقت کے مطابق تہجد ادا کر لیجئے* 💙

Loading comments...