روزانہ کی سات منٹ کی ورزش

1 year ago
5

بھارت میں پیٹراس ہسپتال کے ڈائریکٹر ہیں۔ وہ اوپن ہارٹ اسپیشلسٹ سرجن ہیں۔ انہوں نے مشورہ دیا ہے کہ اگر کوئی روزانہ صرف سات منٹ کے لیے یہ ایکسرسائز کر لے گا۔ وقت کی قید نہیں چاہے صبح کرے چاہے دوپہر یا شام جب چاہے کر سکتے ہیں۔ نتیجتا صحت میں حیرت انگیز مثبت فرق حاصل کر لے گا دوستو یہ ایکسرسائز سات موومنٹ پر مشتمل ہے اور ہر موومنٹ ایک منٹ کے لیے ہے۔ ۔ دو ہفتوں کے بعد آپ کو فرق محسوس ہونے لگے گا۔ آپ خود کو تندرست و توانا محسوس کریں گے، کیونکہ یہ طریقہ آپ کے جسم میں خون کی گردش کو تیز کر دے گا۔ یہ جسم کے تمام حصوں میں خون کی درست تقسیم کرے گا۔ اگر آپ یہ ایکسرسائز روزانہ کریں تو آپ خود کو پہلے سے زیادہ توانا اور تندرست محسوس کرنے لگیں گے۔ yoga exercise

Loading comments...