Premium Only Content
خطبہ جمعہ/ دینِ اسلام میں قومی آزادی اورقومی معاہدوں کی ناگزیر اہمیت/ مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری
دینِ اسلام میں قومی آزادی اور
قومی معاہدوں کی ناگزیر اہمیت
خُطبۂ جمعۃ المبارک:
حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری
بتاریخ: 7؍ صفر المظفر 1445ھ / 25؍ اگست 2023ء
بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ)، کراچی کیمپس، کراچی
خطبے کی رہنما آیاتِ قرآنی:
1۔ وَ لَقَدْ بَعَثْنَا فِیْ كُلِّ اُمَّةٍ رَّسُوْلًا اَنِ اعْبُدُوا اللّٰهَ وَ اجْتَنِبُوا الطَّاغُوْتَ۔ (16 – النّحل: 36)
ترجمہ: ”اور ہم نے اُٹھائے ہیں ہر اُمّت میں رسول، کہ بندگی کرو اللہ کی اور بچو سرکشوں سے“۔
2۔ وَ لَا تَكُوْنُوْا كَالَّتِیْ نَقَضَتْ غَزْلَهَا مِنْۢ بَعْدِ قُوَّةٍ اَنْكَاثًا۔ (16 – النّحل: 92)
ترجمہ: ”اور مت رہو جیسے وہ عورت، کہ توڑا اس نے اپنا سوت، کاتا ہوا محنت کے بعد، ٹکڑے ٹکڑے“۔
3۔ وَ لَا تَتَّخِذُوْۤا اَیْمَانَكُمْ دَخَلًۢا بَیْنَكُمْ فَتَزِلَّ قَدَمٌۢ بَعْدَ ثُبُوْتِهَا وَ تَذُوْقُوا السُّوْٓءَ بِمَا صَدَدْتُّمْ عَنْ سَبِیْلِ اللّٰهِ، وَ لَكُمْ عَذَابٌ عَظِیْمٌ۔ (16 – النّحل: 94)
ترجمہ: ”اور نہ ٹھہراؤ اپنی قسموں کو دھوکہ آپس میں، کہ پِھسل نہ جائے کسی کا پاؤں جمنے کے بعد، اور تم چکھو سزا اس بات پر کہ تم نے روکا اللہ کی راہ سے، اور تم کو بڑا عذاب ہو“۔
۔ ۔ ۔ ۔ خُطبے کے چند مرکزی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇
✔️ حضرت محمد ﷺ کی تعلیمات اور ان کا بین الاقوامی غلبہ
✔️ حضرت محمد ﷺ کی تعلیمات سے انحراف کے نتائج
✔️ زوال سے نکلنے اور تعمیرِ نو کی جدوجہد کے حقیقی نظریے کی نشان دہی
✔️ انتشار اور مذہبی جھگڑوں کے نتائج اور نقصانات ہی حقیقی وجہ
✔️ قوموں کی آزادی کی حفاظت کا انبیائِ کرام علیہم السلام کے ذریعے انتظام
✔️ انسانی آزادی و حریت کو قائم رکھنے میں تعلق مع اللہ کی ضرورت و اہمیت
✔️ طاغوت کسے کہتے ہیں؟ طاغوت کی وضاحت قرآنی افکار کی روشنی میں
✔️ قوموں کی حقیقی آزادی کا معنی و مفہوم اور حقیقی آزادی کے قومی تقاضے
✔️ قوانین اور معاہدوں کی پاسداری کی ضرورت و اہمیت اور اس کے تقاضے
✔️ ایک پاکستانی گورنر جنرل کے اقدام پر سپریم کورٹ کا چشم کشا فیصلہ
✔️ پاکستان میں قوانین اور معاہدوں کی بدترین عہد شکنی کی مختصر تاریخ
✔️ 1973ء کی آئین شکنی کے مرتکب کی سیاسی و مذہبی جماعتوں کی حمایت
✔️ تاریخِ اسلام کے صدرِ اوّل میں غیر مسلموں کے ساتھ معاہدوں کی پاسداری کی نوعیت
✔️ معاہدے توڑنے اور مفادات کے لیے شقیں داخل کرنے کا سامراجی رویہ اور طریقہ کار
✔️ الٰہی جزا و سزا کا نظام‘ عدل و انصاف اور ظلم و عدوان کے معیارات پر ہے
پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستان
https://www.rahimia.org/
https://web.facebook.com/rahimiainstitute/
-
20:39
Forrest Galante
11 hours agoCatching A Giant Crab For Food With Bare Hands
93.9K22 -
26:01
MetatronHistory
4 days agoThe REAL History of Pompeei
7.55K3 -
15:42
Nikko Ortiz
1 day agoPublic Freakouts Caught On Camera...
112K34 -
21:57
GritsGG
16 hours agoHigh Kill Quad Dub & Win Streaking! Most Winning CoD Player of All Time!
8.23K -
5:44
SpartakusLIVE
19 hours agoARC BOUNTY HUNTER #arcraiders
14.7K2 -
15:50
MetatronCore
2 days agoMy Statement on Charlie Kirk's Shooting
11.1K8 -
LIVE
Lofi Girl
2 years agoSynthwave Radio 🌌 - beats to chill/game to
765 watching -
3:31:12
Price of Reason
14 hours agoThanksgiving Special - Is Stranger Things 5 any good and other SURPRISES!
116K1 -
14:14
Robbi On The Record
9 hours ago $5.61 earnedThe Identity Crisis No One Wants to Admit | Identity VS. Personality
23.1K4 -
31:10
The Why Files
4 days agoThe First Earth Battalion: America's Strangest Military Experiment
65.1K28