Premium Only Content

ملائ جیسی جلد
ملائی جیسی جلد!
کورین خواتین تیز پتے
کی کون سی کریم اپنی
جلد پر لگاتی ہیں
جو اتنی جوان
نظر آتی ہیں؟ جانیں
عمر کے ساتھ جلد کا
لٹکنا اور جھریاں
جھائیاں آنا یہ ایک
قدرتی عمل ہے۔۔ مگر اپنی
جلد کا خیال رکھنے
اور صحیح چیزوں کا
استعمال کرنے سے اس
عمل کو سست کر کے
جلد کو لمبے عرصے
تک جوان رکھا جا
سکتا ہے۔ ایسے میں
جو چیز آپ کی جلد
کو جوان رکھنے کیلیئے
سب سے بہترین ہے
وہ ہے تیز پتّا۔۔ جی ہاں
! تیز پتے کے استعمال
سے جھریوں اور
جھائیوں سے بچا
جاسکتا ہے۔ مگر کیسے؟
آئیے آپ کو آج تیز پتے
کی زبردست کریم بنانے
کا طریقہ بتاتے ہیں
جو آپ کی جلد کو
عمر سے 10 سال
چھوٹا کردے گا۔ تیز پتّے
کی کریم: ۔ ایک برتن
میں 250 ملی لیٹر
پانی لیں اور اس میں
تقریباً 8 سے 10
تیز پتے شامل کر کے
10 منٹ ابال لیں،
یہاں تک کہ اسکا
رنگ تبدیل ہوجائے۔
۔ اب پتوں کو چھان
کر پانی الگ کردیں
اور اس میں 1 چمچ
کارن فلور ڈال کر
مکس کریں، پھر ہلکی
آنچ پر چولہے پر رکھ
دیں اور مکسچر کو
اتنا پکائیں کہ وہ گاڑھا
ہوجائے (چمچ چلاتے رہیں)
۔ کریم نما مکسچر بن
جائے تو اسے پیالی
میں نکال کر ٹھنڈا کرلیں،
اسکے بعد اس میں
1 چمچ ایلوویرا جیل،
1 چمچ بادام کا تیل،
½ چمچ شہد، اور
2 وٹامن ای کی کیپسول
شامل کر کے مکس کریں۔
۔ آپ کی نائٹ کریم تیار ہے
، اب اسے ایک بوتل میں
بھر کر فریج میں
7 دنوں تک محفوظ
رکھ سکتے ہیں۔
۔ اس کریم کو روزانہ
رات میں چہرے اور
گردن پر لگائیں اور
صبح منہ دھو لیں،
نمایاں فرق آپ خود
محسوس کریں گے۔
-
LIVE
This is the Ray Gaming
2 hours ago $0.02 earnedBattlefield 6 Launch Day Part 2 | Rumble Premium Creator
65 watching -
58:29
NAG Podcast
4 hours agoChrissie Mayr: BOLDTALK W/Angela Belcamino
6.44K3 -
LIVE
Jokeuhl Gaming and Chat
4 hours agoMEGABONK - Why am I still playing this?
16 watching -
Fragniac
4 hours ago🔴 LIVE - FRAGNIAC - BATTLEFIELD 6 LAUNCH DAY w/ The BRRRAP Pack❗
249 -
12:25:12
Dr Disrespect
14 hours ago🔴LIVE - DR DISRESPECT - BATTLEFIELD 6 - THE WAR BEGINS | BF6 LAUNCH DAY
174K15 -
2:35:29
Bare Knuckle Fighting Championship
4 days agoBKFC ICE WARS 3: Laporte vs Lafferière
31.5K -
55:11
Sarah Westall
3 hours agoHidden Forces: Global Pushback from Lockdowns, Starvation and Death is Real w/ John Tamny
13.2K1 -
LIVE
SynthTrax & DJ Cheezus Livestreams
1 day agoFriday Night Synthwave 80s 90s Electronica and more DJ MIX Livestream FUTUREPROOF / VARIETY Edition
123 watching -
8:59
China Uncensored
9 hours agoChina Just Declared Economic WAR On The US
10K11 -
13:10:25
LFA TV
1 day agoLIVE & BREAKING NEWS! | FRIDAY 10/10/25
170K42