Premium Only Content
Galat Hua Hai | غلط ہوا ہے
Galat Hua Hai | غلط ہوا ہے
پتھر کے آگے سر جٌھکایا ہے، غلط ہوا ہے
سجدہ بھی تو خود کیا ہے، غلط ہوا ہے
تم سے اب سارے گلے شکوے ختم کردیئے
اب رکھیں گے تم سے فاصلہ
تم غیر تھے، سو لاحاصل ہی رہے
وہ جو اپنا ہے
وہ لا حاصل ہی نہیں
تم کو راضی رکھنا، سیکھ ہی نہیں سکے
اٌس کو راضی کرنا مشکل ہی نہیں
تم سے بات کہنا، سمجھ ہی نہیں سکے
اٌس سے کوئی بات چٌھپنا ممکن ہی نہیں
ایک بات تھی جس سے ناواقف رہے
میری اصل پہچان، کیا صرف تم ہو؟
رزق دینے اورعزت رکھنے کا راستہ، کیا صرف تم ہو؟
جنت اور دوزخ تک پہچننے کا راستہ، کیا صرف تم ہو؟
مجھے تمھارا شکریہ ادا کرنا ہے
مجھے، میرے درد میں خود کو سمیٹنے کی پہچان کروانے کا شکریہ
مجھے، میرے ہی فریب سے باہر نکلوانے کا
شکریہ
مجھے مجھ سے، میری ملاقات کروانے کا
شکریہ
مجھے، میرے اصل خالق سے نایاب رابطہ کروانے کا
شکریہ
سٌنو!
جس نے ہر راستے کے انتخاب کی طاقت تمھیں دی ہے، اٌسی نے مجھے بھی دی ہے
جس نے، اپنی قدر و قیمت جاننے کی حکمت تمھیں دی ہے، اٌسی نے مجھے بھی دی ہے
جس نے، اپنے ارادوں پر کھڑے ہونے کی ہمت تمھیں دی ہے، اٌسی نے مجھے بھی دی ہے
جس نے، کچھ خاص خوبیاں اور خامیاں تمھیں دی ہے، اٌسی نے کچھ مجھے بھی دی ہیں
وہ جو سجدوں کا متسحق ہے، وہ برابری کرتا نہیں کبھی
وہ جو سجدوں کا متسحق ہے، وہ بھولتا نہیں کبھی
وہ جو سجدوں کا متسحق ہے، وہ زبردستی کرتا نہیں کبھی
وہ جو سجدوں کا متسحق ہے، وہ جتاتا نہیں کبھی
وہ جو سجدوں کا متسحق ہے، وہ اکیلا چھوڑتا نہیں کبھی
خدا سمجھ کرحٌکم کرنے آتے ہیں بس
خدا بننا کسی انسان کو آ بھی نہیں سکتا
پتھر کے آگے سر جٌھکایا ہے، غلط ہوا ہے
سجدہ بھی تو خود کیا ہے، غلط ہوا ہے۔
تحریر، آرائش اور پسِ پردہ آواز
صباءالصباح
#positivewindbysabah #زندگی #urdulines #VFly #urdu #اردو #fypシ゚ #شکرالحمداللہ #relationships #spiritualgrowth #روحانی
-
LIVE
Viss
1 hour ago🔴LIVE - Is Delta Force the Best Casual Extraction Shooter? - Delta Force
240 watching -
53:22
The Rubin Report
2 hours agoElon Musk's Major Announcement Reveals His Next Target & It's Huge
27.9K25 -
2:15:29
Steven Crowder
4 hours ago🔴 The True Cost of Fat Pride: How It's Destroying America
226K133 -
2:24:25
Matt Kohrs
11 hours agoFed's FOMC Decision Day Chaos || The MK Show
66K3 -
1:31:36
Caleb Hammer
2 hours agoI've Never Met A Woman Like This | Financial Audit
27.3K2 -
2:05:08
LFA TV
16 hours agoREMOVE MIKE JOHNSON! | LIVE FROM AMERICA 12.18.24 11am EST
36K227 -
1:09:10
MYLUNCHBREAK CHANNEL PAGE
4 hours agoBuildings That Shouldn't Exist?
23.4K4 -
42:09
BonginoReport
5 hours agoLock Her Up (Ep.107) - 12/18/2024
86.3K121 -
DVR
Vigilant News Network
17 hours agoLiz Cheney’s Problems Just Got WORSE | The Daily Dose
42.5K18 -
22:04
Scammer Payback
19 hours agoTorturing a Scammer Till They Give Up
23.7K11