#قوم_کی_شَہ_رَگ_عمران_خان

9 months ago

پاکستان تحریک انصاف کی مقبولیت کا یہ عالم ہے کہ یہ پاکستان کی واحد جماعت ہے جس کا جھنڈا فروخت ہوتا ہے
آج پاکستان کی اس مقبول ترین پارٹی کو ختم کرنے کے لیے فسطائیت کا بازار گرم ہے لیکن وہ کہتے نا اگر عوام کے دلوں میں اللہ محبت ڈال دے تو دنیا کی کوئی طاقت نکال نہیں سکتی
‎#ہم_نہ_باز_آئینگے_محبت_سے
#قوم_کی_شَہ_رَگ_عمران_خان

Loading comments...