سوہانی رات ڈھل چکی by Sarfraz Javed

1 year ago
3

سوہانی رات ڈھل چکی، نہ جانے تم کب آوگے،

جہاں کی رت بدل چکی، نہ جانے تم کب آوگے،**

ایک حسین رات گزر گئی، نہ جانے کب آؤ گے۔

دنیا کے موسم بدل گئے، نہ جانے کب آؤ گے۔

**نظر اپنی مستیاں، لوٹا لوٹے سوگے،

ستارے اپنی روشانی، دیکھا دیکھے سوگے،

ہر ایک شمع جل چکی، نہ جانے تم کب آؤگے

Loading comments...