Sindh news urdu BBC

2 years ago
10

سندھ کے علاقے رانی پور میں پیری مریدی کے کام سے وابستہ ایک خاندان میں کام کرنے والی کمسن گھریلو ملازمہ کی مبینہ تشدد سے ہلاکت کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں۔ لیکن ہم اس کیس میں اب تک کیا جانتے ہیں؟ یہ بتا رہی ہیں ہماری ساتھی نادیہ سلیمان۔
فلمنگ: نعمان مسرور
ایڈیٹنگ: فاران رفیع
رپورٹنگ: ریاض سہیل

Loading comments...