پھر سے دریائے ستلج بپھر گیا

1 year ago
42

دریائے ستلج میں پانی کی سطح میں خطرناک اضافہ ، دولاکھ اسی ھزار کیوسک کے سیلابی ریلے میں چار عارضی بند بہہ گئے

فتی والا، گنڈا سنگھ، چندہ سنگھ اور کنگن پور میں بنائے گئے بند ٹوٹ گئے

50 دیہات کا زمینی رابطہ مکمل منقطع ھوگیا

چالیس ھزار زرعی ایکڑ زیر آب آنے سے کسانوں کو کروڑوں روہے کے نقصان کا سامنا

مستے کی، چندہ سنگھ، نگر احمد آباد سمیت پندرہ سے زائد دیہاتوں کے مکین چھتوں پر پناہ لینے پر مجبور

Loading comments...