عمران خان کا جرم

2 years ago
2

عمران خان کا جرم یہ ہے کہ اس نے قوم کو لا الہ الا اللہ کا مطلب سمجھایا
اس نے اسلام کو ، پاکستان کو ، اپنی قوم کو سب سے پہلے رکھا
اس نے قوم میں حقیقی آزادی کا شعور بیدار کیا
اس نے ظالم کے سامنے جھکنے سے انکار کر دیا
وہ اپنی قوم کے دل میں بستا ہے

‎#FreeImranKhanNow

Loading comments...