آئی جی پنجاب پولیس ڈاکٹرعثمان انو- جڑانوالہ کی مسیحی آبادی میں جلاؤ گھیراؤمیں ملوث 100 ملزمان گرفتار

2 years ago
1

انسپکٹر جنرل پنجاب پولیس ڈاکٹر عثمان انور نے کہا ہے کہ جڑانوالہ کی مسیحی آبادی میں جلاؤ گھیراؤ میں ملوث 100 سے زائد ملزمان گرفتار ہیں۔ انہوں نے پولیس کی بروقت کارروائی میں تاخیر کی تردید کی اور کہا کہ پولیس کی بڑی کامیابی ہے کہ واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ آئی جی پنجاب کا ضیاء الرحمٰن کو دیا گیا انٹرویو دیکھیں۔

Loading comments...