Mango squash recipe

11 months ago
83

how to make mango squash:

Ingredients:

3 Mangos

1 cup Sugar 2 cup Water

4 tbsp Lemon juice Blasalt a pinch

Mint leaves (few) Ice cubes as required

าร:

P ngoes and cut chunks. In a blender, add

n

chunks and grind until you get smooth puree.

In another pan cook sugar, lime and water until thickens. Let it cool.

Once it cools down, add mango puree and whisk until

well combined.

Store into air tight bottles and keep it in refrigerator. In a glass add two tablespoon of mango squash, ice cubes, water and serve.

Preparation time: 10 minutes Cooking time: 15 minutes

ایزی مینگو سکوائش ریسپی اجزاء: 5 عدد چینی 1 کپ پانی 2 کپ لیموں کا رس کالا نمک 1 چٹکی پودینے کے پتے چند بڑف کے ٹکڑے حسب ضرورت :ترکیب آموں کو چھیل کر کاٹ لیں۔ اب ایک بلینڈر میں آم ڈال کر اچھی طرح بلینڈ کر لیں۔ پھر ایک پین میں چینی اور پانی ڈال کر چینی اچھی طرح حل کر لیں۔ اب اس میں لیموں کا رس ڈال کر اچھی طرح مکس کریں۔ پھر چولہا بند کر کے ٹھنڈا ہونے دیں اور اس میں آم کا گودا ڈال کراچھی طرح مکس کرلیں۔ اب ایک گلاس میں دو کھانے کے چمچ مینگو سکوائش بڑف کے ٹکڑے اور پانی ڈال کر مکس کریں اور سرو کردیں۔ تیاری کا وقت 10 منٹ پکانے کا وقت: 15 منٹ

4 کھانے کے چمچ

Loading comments...