Education & Revolution.

2 years ago
5

میرے لوگ زندہ رہیں گے
فلسطینی مجاہدہ لیلیٰ خالد طیارہ اغواکیس کےحوالےسےپوری دنیامیں مشہور ہوئیں۔ ان کی آپ بیتی کاترجمہ محترمہ کشورناہید نےکیاہے۔
آج زُمرہ شخصیات کی اس ویڈیومیں اس آپ بیتی میں سےایک اقتباس پڑھ کرسنایاگیاہے۔

Loading comments...