Ghazal | غَزَل

2 years ago
53

زباں تو کھول نظر تو ملا جواب تو دے
میں کتنی بار لٹا ہوں مجھے حساب تو دے

ترے بدن کی لکھاوٹ میں ہے نشیب و فراز
تجھے میں کیسے پڑھونگا مجھے کتاب تو دے

Loading comments...