Mera Pakistan song

1 year ago
9

وہ ملی نغمہ جس کا سب کوبہت زیادہ انتظار تھا مدنی چینل کے 14 نعت خوانوں نے 14 اشعار پر مشتمل بہت ہی پیارا ملی نغمہ پڑھا آپ بھی سنیے اور آگے شیئر کیجیے ۔۔ 14 اگست سے پہلے پہلے اس کو زیادہ سے زیادہ دوسروں تک شیئر کیجئے تاکہ ہمارے مسلمان بھائی گناہوں ومیوزک بھرے نغموں سے بچ جائیں ... مدنی چینل دیکھتے رہیئے ...

Loading comments...