Guy de Maupassant. The Mother. Urdu Translation.

1 year ago
1

ہنری البغ گے د موپساں
انیسویں صدی کا مشہور فرانسیسی مصنف تھا۔ اس کو جدید مختصر افسانے کا بابا آدم کہا جاتا ہے۔
آوازِاردوکےزُمرہ کہانی/ایڈونچرمیں آج موپاساں(عرف میں اسی طرح لکھاجاتاہے،اصل نام وہی ہے،جواوپردیاگیا)کی ایک کہانی کااردوترجمہ سنایاجارہاہے۔ دیکھئے!ہرطبقےمیں ہرطرح کےلوگ پائےجاتےہیں۔ کہانی سن کرکمنٹ سیکشن میں بتائیں کہ کیاماریاہی وہ عورت تھی،جس نےرینےپرتیزاب پھینکاتھا؟

Loading comments...