بیوٹی ماسک

1 year ago
39

~"'صندل اور شہد کا ماسک"~

صندل کی لکڑی

کو اینٹی بیکٹیریل

مانا جاتا ہے یہ جلد

کی ایکنی اور

بیکٹیریا کے سبب

پیدا ہونےوالے مسائل

کو حل کرنے میں

بہت مفید ثابت ہو

سکتی ہے. صندل

کی لکڑی کے ساتھ

اس میں اگر شہد

کو بھی شامل کر

لیا جاۓ تو اس

سے ایک جانب جلد

کی قدرتی نرمی

بحال ہو جاتی ہے.

بلکہ اس کے ساتھ

ساتھ اس پرموجود

داغ دھبے بھی دور

ہوتے ہیں

تیاری کا طریقہ:-

اس ماسک کی تیاری

کے لیۓ ایک چاۓ کا

چمچ صندل کی لکڑی

پاوڈر کی صورت

میں اور ایک چمچ

شہد درکار ہے ان

دونوں کو ملا کر

پیسٹ بنا لیں

. اس کو چہرے پر

اچھی طرح پھیلا

کر لگا لیں اس کے

بعد اس کو پندرہ سے

بیس منٹ تک چھوڑ دیں

اس کے بعد سادے

پانی سے اس کو

دھو لیں اور جلد

کو خشک کرنے کے

بعد جیل والا موسچرائزر

جلد پر لگا لیں

تاکہ چہرے کو ملنے

والی چمک دمک

محفوظ رہ سکے ۔

اس ماسک کو عام

حالات میں بھی لگایا

جا سکتا ہے

.مگر شادی سے

تین ماہ قبل دلہن

اس کو باقاعدگی

سے ہر دوسرے دن

سونے سے قبل

لگا سکتی ہے

Loading 1 comment...