Premium Only Content
خطبہ جمعہ/ شعائر اللّٰہ کی عظمت اور رُوحِ قربانی / مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری
*شعائر اللّٰہ کی عظمت اور رُوحِ قربانی*
*خُطبۂ جمعۃ المبارک:*
حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری
*بتاریخ:* 11؍ ذو الحجہ 1444ھ / 30؍ جون 2023ء
*بمقام:* ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور
*خطبے کی رہنما آیتِ قرآنی و حدیثِ نبوی ﷺ :*
*آیتِ قرآنی:*
لَنْ یَّنَالَ اللّٰهَ لُحُوْمُهَا وَ لَا دِمَآؤُهَا وَ لٰكِنْ یَّنَالُهُ التَّقْوٰى مِنْكُمْ١ؕ كَذٰلِكَ سَخَّرَهَا لَكُمْ لِتُكَبِّرُوا اللّٰهَ عَلٰى مَا هَدٰىكُمْ١ؕ وَ بَشِّرِ الْمُحْسِنِیْنَ۔ (22 – الحج: 37)
ترجمہ: ”اللہ کو نہیں پہنچتا ان کا گوشت اور نہ ان کا لہو، لیکن اس کو پہنچتا ہے تمھارے دل کا ادب، اسی طرح ان کو بس میں کردیا تمھارے کہ اللہ کی بڑائی پڑھو اس بات پر کہ تم کو راہ سجھائی، اور بشارت سنا دے نیکی والوں کو“۔
*حدیثِ نبوی ﷺ :*
”إِنَّ اللّٰهَ لَا يَنْظُرُ إِلَى صُوَرِكُمْ، وَأَمْوَالِكُمْ، وَلَكِنْ يَنْظُرُ إِلَى قُلُوبِكُمْ، وَأَعْمَالِكُمْ“۔ (الصّحیح لمسلم، حدیث: 6543)
ترجمہ: ”اللہ تعالیٰ تمھاری صورتوں اور تمھارے اموال کی طرف نہیں دیکھتا، لیکن وہ تمھارے دلوں اور اعمال کی طرف دیکھتا ہے“۔
*۔ ۔ ۔ ۔ خُطبے کے چند مرکزی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔* 👇
✔️ 0:00 آغاز خطاب
✔️ 1:15 قربانی کرنا‘ شعائر اللہ میں سے ہے اور اس کے اہم مقاصد ہیں
✔️ 2:26 مکہ کے مشرکین نے تحریکِ حنیفیّت میں تشبیہ اور شرک پیدا کرنے کی کوشش کی
✔️ 4:28 آپ ﷺ کے مقاصدِ بعثت میں ملتِ حنیفیہ کے بنیادی اَساسی اُصولوں کو بحال کرنا تھا
✔️ 5:33 شعائر اللہ کی تعریف، تعداد اور اِن علامات کا بنیادی فلسفہ اور ان کی نشان دہی
✔️ 14:43 مغربی نظاموں کا شعائر اللہ کی دشمنی اور توہین کا طرزِ عمل، انسانی فطرت اور عقل سے انحراف پر استوار ہے
✔️ 18:57 ماہِ ذوالحجہ کے پانچ ایام میں تکبیراتِ تشریق کا فلسفہ اور اُس کی اہمیت
✔️ 24:36 قربانی کا جانور ذبح کرنے میں انسان کی روحِ حیوانی کی قربانی کا بنیادی فلسفہ
✔️ 28:32 مشرکینِ مکہ کا شعائر اللہ میں زبانی اور عملی تحریف کرنے کا ایک باریک فرق
✔️ 31:08 معاشروں میں صالح اور فاسد سیاسی اور مذہبی قیادتوں کی پہچان کا بنیادی اُصول
✔️ 34:07 عرب معاشرے کی بت پرستی کے پسِ منظر میں عیار انسانوں کے استحصالی حربے
✔️ 36:43 قربانی کے عمل اور حسنِ خلق، دلوں کے ادب اور تقوے کے درمیان قابلِ توجہ تعلق
✔️ 41:27 امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کا انسانی اعمال، افعال، اَخلاق اور اِحساسات کا نفسیاتی تجزیہ
✔️ 48:08 کسی بھی شعبے میں مہارت کے پیچھے صلاحیت، تجربہ اور سکِلز کارفرما ہوتی ہیں
✔️ 50:38 خوش حال معاشرے کی ایک بڑی خوبی مالی حرض و لالچ سے استغنا
✔️ 54:46 عادل اور ذمہ دار حکومت کی نشانی کہ وہاں لوگ خوش حال ہوتے ہیں
✔️ 57:49 کسی بھی تربیتی نظام میں نتائج کے لیے وقتِ مقررہ کی بنیادی اہمیت ہوتی ہے
✔️ 1:03:58 قربانی کے نصاب اور وجوب کا استدلال اور اس کی اہمیت کا بیان
✔️ 1:07:59 قربانی میں رسم پرست اور نام نہاد جدت پسند طبقوں کے نظریات کا تجزیہ
پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستان
https://www.rahimia.org/
https://web.facebook.com/rahimiainstitute/
-
1:20:38
Flyover Conservatives
1 day agoThanksgiving’s Hidden History: Islamic Pirates, Spanish Threats, and Socialism - Bill Federer | FOC Show
32.4K3 -
25:43
Russell Brand
1 day agoThis Is Getting Out Of Hand
126K126 -
LIVE
The Quartering
14 hours agoThanksgiving Day Yule Log!
1,783 watching -
15:32
IsaacButterfield
21 hours ago $3.96 earnedAussie Reacts To UNHINGED Woke TikToks!
20.5K10 -
3:24:28
PandaSub2000
14 hours agoNintendo Platformers - Thanksgiving 2025 Special | ULTRA BEST AT GAMES (Original Live Version)
41.5K8 -
1:03:06
MetatronGaming
1 day agoThis is the scariest game ever (for an Italian)
28.9K10 -
1:09:35
The White House
8 hours agoPresident Trump Participates in a Call with Service Members
50K86 -
5:20:01
a12cat34dog
7 hours agoHAPPY THANKSGIVING - I APPRECIATE YOU ALL SO MUCH {18+}
25.1K4 -
24:55
Jasmin Laine
1 day agoCarney BRAGS About ‘Investment’—Poilievre Drops a FACT That Stops the Room
32.2K29 -
2:14:15
SIM_N_SHIFT GAMING
6 hours ago $1.64 earnedGRAND THEFT AUTO WITH FRIENDS
16.6K