Hmara Hai Hmara Hai Ye Hindustan Hamara Hai || 15 August New Status || 15 August Viral Video #india

9 months ago
4

Hmara Hai Hmara Hai Ye Hindustan Hamara Hai || 15 August New Status || 15 August Viral Video #india

video script:-
مخا لف سے کہو کھل کے
وہ کر لے جو بھی کرنا ہے
یہی پیدا ہوئے ہیں ہم
یہی پہ ہم کو مرنا ہے
رگوں میں خون ایمانی ہے
پھر کیا ہم کو ڈرنا ہے
کہ جب تک جن باقی
حق کے خاطر ہم کو لڑنا ہے
وطن پر آنچ بھی آئے
ہمیں یہ کب گوارا ہے
ہمارا ہے ہمارا ہے
یہ ہندوستان ہمارا ہے

Loading comments...