کوہ نور پلازہ جڑانوالہ روڈ فیصل آباد میں میں ملبوسات کی سیل لگنے پر دکان میدان جنگ بن گئی

1 year ago
10

کوہ نور پلازہ جڑانوالہ روڈ فیصل آباد میں میں ملبوسات کی سیل لگنے پر دکان میدان جنگ بن گئی۔ خواتین نے مردوں کو بلایا، ایک دوسرے پر جوتے برسائے،شوہر پستول لے کر آگئے، فائرنگ سے خوف و ہراس پھیل گیا،پولیس نے 4 افراد کو گرفتار کرلیا۔
#Faisalabad #FaisalabadTV #Sale #Sapphire #Police #FaisalabadNews #Faisalabadi #Women #Fighting #salesalesale #clothingbrand #clothingstore #saletime #womensclothing

Loading comments...