Fun video cartoons #viral cartoon #cartoon

10 months ago
5

*کامیابی ہاتھ پر ہاتھ رکھ کر بیٹھنے سے نہیں ملتی اگر اپنے مستقبل کو خوشحال بنانا ہے تو آج سے ہی محنت کرنا شروع کردو کل آپکا مستقبل خود ہی آپکا شکریہ ادا کریگا جو لوگ محنت کر رہے وہ سب کامیاب ہے لیکن جو لوگ دوسروں پر منحصر ہو کر بیٹھ گئے ہے وہ کسی اور کا نہیں بلکہ خود کا نقصان کر رہے یاد رکھیں دنیا میں صرف آپ ہی خود کے لئے کچھ کر سکتے باقی کوئی آپ کے لئے کچھ نہیں کر سکتا اگر کوئی آپ کو کامیابی کا راستہ دیکھا بھی دیتا ہے تو اُسی پر آپ کو خود چلنا ہوگا وہ اپکا ہاتھ پکڑ کر ساتھ نہیں لیکر جائیگا میرے دوستوں آج سے ایک عہد کرو کہ ہم نے مل کر کرنا ہے کیونکہ آج ہم کرینگے کل خوشحال ہونگے آج اگر ہمت ہار کر بیٹھ گئے تو ساری زندگی وہی کے وہی رہینگے۔*🔥🔥#cartoon

Loading comments...