Premium Only Content
حُجّةُ اللّٰه البالِغة: 67 /سیاستِ ملیّہ میں فرائض، ارکان اور.../ مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری
احادیثِ نبویہ ﷺ کی روشنی میں دینِ اسلام کے مربوط فلسفہ ’’علمِ اَسرار الدین‘‘ پر مبنی مجددِ ملت امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کی مایۂ ناز تصنیف
حُجّةُ اللّٰه البالِغة کے ہفتہ وار دروس
درس : 67
مبحثِ سادس:
سیاستِ ملت
باب:07
سیاستِ ملیّہ میں فرائض، ارکان اور آداب کے امور اور مقدار کی تعیین کی ضابطہ بندی
مُدرِّس:
حضرت مولانا شاہ مفتی
عبد الخالق آزاد رائے پوری
بتاریخ: 25 ؍ ستمبر 2019 ء
بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور
*۔ ۔ ۔ ۔ درس کے چند بُنیادی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ *
👇
0:00 آغاز درس
0:19 سابقہ درس کا خلاصہ اور زیرِ نظر باب سے اس کا ربط و تعلق
6:47 قوم کی سیاست اور نظم و نسق کے لیے ایسی قانون سازی کہ اجزا، عملی شکل اور مقدار کے اعتبار سے اعلی یا کم از کم درجے کے امور کا تعین لازمی و ضروری ہے۔
14:46 قوم کی سیاست کی بنیاد میانہ روی پر ہے، نہ کہ تمام امور کا احاطہ کرنے پر، نیز اعلی معیارات کے امور کی ناگزیریت
30:23 رکن اور شرط متعین کرنے کا قانون اور ضابطه بندی کی چند صورتیں؛ مثالوں سے وضاحت
1:00:19 شرائط اور فرائض متعین کرنے والے ماہرین سیاست ملّی کے لیے چند امور ملحوظِ خاطر رکھنا لازمی و ضروری:
۱۔ شرائط اور فرائض کے تعین میں سہولت پیشِ نظر ہو۔
1:06:02 ۲۔ کسی چیز سے دلی شوق اور وابستگی کے سبب اس چیز کا قوم پر فرض ہونا
1:08:27 ۳۔ فرض شے کی ظاہری شکل و صورت کا منضبط اور مقدار کا اس طرح متعین ہوناکہ وہ کسی پر مخفی نہ ہو۔
1:09:55 ارکان کے کم درجہ اور اعلی درجے کے متعین کرنے کی وضاحت
1:14:16 آداب کی تعیین سے متعلق علمی قاعدہ
1:20:3 شیطان کے زیرِ اثر امور اور عادتوں کا بیان اور شاہ صاحبؒ کا مشاہدہ اور متعلقہ حدیث کا راز،
1:32:23 حضورؐ پر شیطانی اعمال کا انکشاف اور ایمان والوں کے لیے چند پسندیدہ اعمال کی ناگزیریت
1:38:25 فرضِ کفایہ (اجتماعی فرض) کا سبب، مصلحت اور بنیادی راز
پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستان
https://www.rahimia.org/
https://web.facebook.com/rahimiainstitute/
-
3:59:02
Alex Zedra
5 hours agoLIVE! Bo7 Warzone
28.3K1 -
4:37:35
Drew Hernandez
23 hours agoCANDACE OWENS / TPUSA STALEMATE & DC PIPE BOMBER CAPTURED?!
46.2K31 -
12:31
Robbi On The Record
7 hours ago $4.70 earnedWhy Nothing Feels Real Anymore | The Science, Culture, and Spiritual War Behind the Fog
35.3K9 -
18:42
Navy Media
7 hours agoHouthis ATTACK the Wrong U.S. Fighter Jet – Then THIS Happened…
36.6K39 -
40:24
MetatronGaming
1 day agoSomething is REALLY Wrong with this apartment...
28.3K2 -
LIVE
SpartakusLIVE
7 hours agoHUGE NEW UPDATE - Aim Assist NERF, New META, New MOVEMENT || #1 King of Content
782 watching -
2:32:26
XDDX_HiTower
5 hours ago $3.14 earnedbattlefield 6 with the crew! [RGMT CONTENT Mgr. | RGMT GL | GZW CL]
34.1K -
2:28:57
Nikko Ortiz
7 hours agoVirtual Reality Milsim... | Rumble LIVE
38.1K4 -
4:46:02
StevieTLIVE
6 hours agoNEW UPDATE Warzone WINS w/ The Fellas
18.3K -
9:00:32
Dr Disrespect
15 hours ago🔴LIVE - DR DISRESPECT - WARZONE x BLACK OPS 7 - SEASON 1 INTEGRATION
152K7