Beautiful

11 months ago
6

اس خیال سے چھٹکارا حاصل کریں، کہ آپ کے دُکھ اور تکلیف کا ذمہ دار کوئی اور ہے، اِس خیال سے جان چُھڑائیں کہ کوئی آپ کی زندگی کو معنی دے سکتا ہے۔ قبول کریں کہ آپ اکیلے ہیں، آپ اکیلے پیدا ہوئے ہیں، اور یہ کہ آپ اکیلے ہی مریں گے۔

Loading comments...