Premium Only Content
خطبہ جمعہ/ پہاڑوں کی بناوٹ میں صنعتِ الٰہی کا کردار... / مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری
*پہاڑوں کی بناوٹ میں صنعتِ الٰہی کا کرداراور انسانی زندگی میں*
*پُریقین عملی مہارت کی دینی اہمیت*
*خُطبۂ جمعۃ المبارک:*
حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری
*بتاریخ:* 25؍ ذو الحجہ 1444ھ / 14؍ جولائی 2023ء
*بمقام:* جامع مسجد قبا، لاری اڈہ، مانسہرہ
*خطبے کی رہنما آیاتِ قرآنی و حدیثِ نبوی ﷺ :*
*آیاتِ قرآنی:*
*1۔* وَ یَسْئَلُوْنَكَ عَنِ الْجِبَالِ فَقُلْ یَنْسِفُهَا رَبِّیْ نَسْفًاۙ، فَیَذَرُهَا قَاعًا صَفْصَفًاۙ، لَّا تَرٰى فِیْهَا عِوَجًا وَّ لَاۤ اَمْتًاؕ۔ (20 – طٰہٰ: 105 تا 107)
*ترجمہ:* ”اور تجھ سے پوچھتے ہیں پہاڑوں کا حال، سو تُو کہہ ان کو: بکھیر دے گا میرا رب اُڑا کر، پھر کر چھوڑے گا زمین کو صاف میدان، نہ دیکھے گا تُو اس میں موڑ اور نہ ٹِیلا“۔
*2۔* وَ تَرَى الْجِبَالَ تَحْسَبُهَا جَامِدَةً وَّ هِیَ تَمُرُّ مَرَّ السَّحَابؕ صُنْعَ اللّٰهِ الَّذِیْۤ اَتْقَنَ كُلَّ شَیْءٍؕ اِنَّهٗ خَبِیْرٌۢ بِمَا تَفْعَلُوْنَ۔ (27 – النمل: 88)
*ترجمہ:* ”اور تُو دیکھے پہاڑوں کو، سمجھے کہ وہ جَم رہے ہیں، اور وہ چلیں گے جیسے چلے بادل، کاری گری اللہ کی جس نے سادھا ہے ہر چیز کو، اس کو خبر ہے جو کچھ تم کرتے ہو“۔
*احادیثِ نبوی ﷺ :*
”إنَّ اللهَ تعالٰى يُحِبُّ إذا عَمِلَ أحدُكمْ عَملًا أنْ يُتقِنَهُ“۔ (المعجم الأوسط للطبراني حدیث: 909، و شعب الإيمان للبيهقي، حدیث: 5081)
ترجمہ: ”بے شک اللہ تعالیٰ پسند کرتا ہے کہ جب تم میں سے کوئی آدمی عمل کرے تو وہ اسے مضبوطی، (پختگی اور عمدگی) کے ساتھ سرانجام دے۔“
و في روایة: قال النبی ﷺ : ”رَحِمَ اللهُ عَبْدًا عِمَلَ عَمْلاً فَيُتْقِنَه“۔
ترجمہ: ”اور ایک دوسری روایت میں ہے کہ: نبی اکرم ﷺ نے فرمایا:
”اللہ تعالیٰ اُس شخص پر رحم فرمائے، جو عمل کرے تو وہ اسے مضبوطی کے ساتھ سرانجام دے۔“
*۔ ۔ ۔ ۔ خُطبے کے چند مرکزی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔* 👇
✔️ کائنات کی حقیقت، اس کی وسعت اور اس میں انسان کی ذمہ داریاں
✔️ استعماری نظامِ ظلم کے زیرِ اثر دینی علوم سیکھنے سے اعراض کے رویے کو فروغ ملا
✔️ موجودہ دور میں آخرت کا یقین اور عقیدہ کمزور ہونے کی وجوہات
✔️ علمی اور شعوری طریقے سے آخرت کے عقیدے کا فہم ضروری ہے
✔️ قیامت کے دن مختلف مراحل سے گزرتے پہاڑوں کی چھ مختلف حالتیں
✔️ ہر شعبۂ علم کے بنیادی سٹرکچر کو سمجھنا کیوں ضروری ہے؟
✔️ اپنے شعبے میں مہارت اور دلچسپی اللہ تعالیٰ کی محبت کا ذریعہ ہے
✔️ اپنی روح کے ساتھ عبادات کے اثرات اور دکھاوے کے اعمال کے نتائج
✔️ ریاستِ مدینہ میں آں حضرت ﷺ کے چند تجارتی اقدامات
✔️ مسلمانوں میں مہارتوں اور یقین نہ ہونے کے بُرے نتائج
✔️ ایک مسلمان کے لیے عبادات اور اعمال میں یقین اور مہارت پیدا کرنے کی عصری اہمیت
✔️ عقیدۂ آخرت پر ایمان کے ذریعے اعمال میں مہارت اور یقین پیدا ہوتا ہے
پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستان
https://www.rahimia.org/
https://web.facebook.com/rahimiainstitute/
-
LIVE
Dr Disrespect
2 hours ago🔴LIVE - DR DISRESPECT - WARZONE x BLACK OPS 7 - SEASON 1 INTEGRATION
1,274 watching -
LIVE
Steven Crowder
3 hours ago🔴 Nick Fuentes Sits Down with Crowder
67,153 watching -
55:13
Misfits Mania
2 hours ago $4.79 earnedMISFITS MANIA: Launch Press Conference
35K6 -
LIVE
Sean Unpaved
1 hour agoPlayoff Implications On The Line For Cowboys vs. Lions NFC SHOWDOWN! | UNPAVED
67 watching -
1:07:12
The Rubin Report
2 hours agoHost Gets Visibly Angry as Scott Bessent Rips Him to Shreds in Front of NY Times Crowd
22.9K13 -
4:42
Buddy Brown
3 hours agoThe Most GHETTO Chick-fil-A Customer EVER! | Buddy Brown
3476 -
1:11:14
iCkEdMeL
2 hours ago $1.21 earned🔴 BREAKING: Brian Cole Identified as DC Pipe Bomb Suspect — FBI Arrest
8.42K5 -
LIVE
LFA TV
15 hours agoLIVE & BREAKING NEWS! | THURSDAY 12/04/25
3,211 watching -
LIVE
TheAlecLaceShow
1 hour agoAlec Goes To Capitol Hill for RSC New Media Event | Full Coverage | The Alec Lace Show
54 watching -
59:25
VINCE
4 hours agoFINALLY: Jan 6th Pipe Bomber Arrested? | Episode 181 - 12/04/25 VINCE
206K169