انگلیوں کی سیاہی دور کریں

1 year ago
15
انگلیوں کے جوڑوں کی سیاہی دور کرنے کے لیے قدرتی ا لی جا سکتی ہے۔ بالائی آدھا چمچ، شہد آدھا چمچ، لیموں کا رس چند قطرے اور بیسن ایک چمچ لے کر اچھی طرح مکس کر لیں اور اس مکسچر کو ہاتھوں پیروں اور خاص طور پر انگلیوں کے جوڑوں پر لگائیں۔ اس مکسچر کو 10 سے 15 منٹ تک لگائے رکھیں اور پھر دھو لیں، کچھ دن تک باقاعدگی سے اس نسخے کا استعمال انگلیوں کے جوڑوں پر جمے میل اور سیاہی کو دور کردے گا۔ لیموں ایک عدد لیموں کو 2 ٹکڑوں میں کاٹ لیں، اب اسے اپنی انگلیوں کی سیاہ جلد پر روزانہ اچھی طرح 10 سے 15 منٹ تک ملیں، کچھ ہی دنوں میں سیاہی دور ہو جائے گی اور ہاتھ خوبصورت نظر آئیں گے۔ بیسن کا استعمال تھوڑا سا بیسن لیں اور اس میں لیموں کا رس ملا کر گاڑھا پیسٹ بنا لیں، اب اس پیسٹ کو انگلیوں کی سیاہ جلد پر لگائیں اور کچھ دیر بعد جب یہ سوکھ جائے تو اسکرب کرتے ہوئے اتار لیں اور پھر ہاتھ دھو لیں۔اسے ہفتے میں 3 مرتبہ استعمال کریں، انگلیوں کی سیاہ جلد صاف ہو جائے گی۔ انڈے کی سفیدی انڈے کی سفیدی ایک عدد، پھٹکڑی ایک چٹکی اور سفید موم اور بادام کا تیل آدھی پیالی مکس کرکے کسی بوتل میں محفوظ کرلیں ۔ اس مرکب کو روزانہ ہاتھوںن پر مساج کے لیے استعمال کریں ۔ چند ہی دنوں نے ہاتھوں کی جلد نرم ملائم ہوجائے گی .۔

انگلیوں کے
جوڑوں کی سیاہی
دور کرنے کے لیے
قدرتی ا لی جا سکتی ہے۔
بالائی آدھا چمچ،
شہد آدھا چمچ،
لیموں کا رس
چند قطرے اور
بیسن ایک چمچ
لے کر اچھی طرح
مکس کر لیں اور
اس مکسچر کو
ہاتھوں پیروں
اور خاص طور پر
انگلیوں کے جوڑوں
پر لگائیں۔
اس مکسچر کو
10 سے 15 منٹ تک
لگائے رکھیں اور پھر
دھو لیں، کچھ
دن تک باقاعدگی
سے اس نسخے
کا استعمال انگلیوں
کے جوڑوں پر
جمے میل اور
سیاہی کو دور
کردے گا۔
لیموں
ایک عدد لیموں
کو 2 ٹکڑوں میں
کاٹ لیں، اب اسے
اپنی انگلیوں کی
سیاہ جلد پر روزانہ
اچھی طرح 10 سے
15 منٹ تک
ملیں، کچھ ہی
دنوں میں سیاہی
دور ہو جائے
گی اور ہاتھ
خوبصورت
نظر آئیں گے۔
بیسن کا استعمال
تھوڑا سا بیسن لیں
اور اس میں
لیموں کا رس
ملا کر گاڑھا
پیسٹ بنا لیں،
اب اس پیسٹ
کو انگلیوں کی
سیاہ جلد پر
لگائیں اور کچھ
دیر بعد جب یہ
سوکھ جائے
تو اسکرب کرتے
ہوئے اتار لیں
اور پھر ہاتھ
دھو لیں۔اسے
ہفتے میں 3
مرتبہ استعمال
کریں، انگلیوں
کی سیاہ جلد
صاف ہو جائے گی۔
انڈے کی سفیدی
انڈے کی سفیدی
ایک عدد، پھٹکڑی
ایک چٹکی اور
سفید موم اور
بادام کا تیل
آدھی پیالی
مکس کرکے
کسی بوتل میں
محفوظ کرلیں
۔ اس مرکب کو
روزانہ ہاتھوںن
پر مساج کے لیے
استعمال کریں
۔ چند ہی دنوں
نے ہاتھوں کی
جلد نرم ملائم
ہوجائے گی .۔

Loading 1 comment...