ادارے میں موجود پروفیشنل ٹیم جس میں ماہر نفسیات، ڈاکٹر، نرس اور دیگر شعبوں سے منسلک افراد

1 year ago
3

معاشرے میں منشیات کا رجحان نئی نسل میں تیزی سے بڑھ رہا ہے اور ان کے علاج معالجے کیلیے النصر بحالی مرکز اپنی خدمات انجام دے رہا ہے. النصر بحالی مرکز منشیات کے مریضوں کا علاج کرتا ہے جس میں منشیات کے نفسیاتی عوامل کو بھی بالخصوص مدنظر رکھا جاتا ہے اور اسکے علاوہ خواتین اور نوجوانوں میں مختلف نفسیاتی مسائل کی تشخیص اور علاج پر بھی کام کر رہا ہے

ادارے میں موجود پروفیشنل ٹیم جس میں ماہر نفسیات، ڈاکٹر، نرس اور دیگر شعبوں سے منسلک افراد مریضوں کے نفسیاتی، جسمانی، روحانی، اجتماعی اور دیگر صلاحیتوں کے فروغ کو ان سہولیات کی موجودگی میں یقینی بناتے ہیں:
- صاف ستھرے کھانے کی فراہمی اور صاف ماحول
- ڈیٹوکس روم
- وارڈ روم
- لائبریری
- ورزش گاہ/ Gym
- باجماعت نماز کی ادائیگی
- ٹی وی اور انٹرٹینمنٹ روم
- سپورٹس گراؤنڈ جو کہ ادارے کے اندر چھوٹے سے رقبے پر محیط ہے
- مریضوں کے ساتھ متواتر انفرادی اور اجتماعی سیشنز (sessions)
ایڈریس:
نزد فریش پوائنٹ، میجر علی روڈ
فون نمبر
0812660066
واٹسایپ
+923170920181

Loading comments...