Majlis Zikr Bayan #duties of Two Angels with Humans Act Nama Maulana Muhammad Asifur Rahman Sahib

1 year ago
19

Majlis Zikr Islahi Bayan Duties of Two Angels with Humans and Act Nama Maulana Muhammad Asifur Rahman Sahib
Allah Taala has appointed two angels with man. One on the right shoulder and the other on the left shoulder. The angel on the right is the ruler and the angel on the left is his subordinate. When a person commits a sin, the angel on the right tells the angel on the left to be patient. May Allah allow this servant to repent and as long as the person does not commit another sin, when a person commits another sin, the first sin is written down, and when a person does good or intends to do good, it is written down immediately. The meaning of the Hadith Sharif is that on the Day of Resurrection, Allah Almighty will give a person his own deeds and Allah Almighty will say that read your own deeds and do your own calculations. illiterate. In the hereafter, everyone's language will be Arabic, and the official language of the hereafter will be Arabic. Therefore, the scholars say that he should ask for supplications in Arabic, which are Masnoon Sunnah supplications that have reached the Ummah from the Holy Prophet (peace and blessings of Allah be upon him). His blessing is that Allah loves his language. And when he prays to Allah Almighty in His favorite language, Allah Almighty will accept it. The meaning of Hadith Sharif is: Love Arabs. Because of three things, I am Arabic and the Holy Qur'an is in the Arabic dictionary and the language of the people of Paradise is also Arabic. So it is said that on the Day of Judgment, Allah Almighty will give every human being his own book of deeds. Decide for yourself. The person who will be given the deed in his right hand will happily run in the field and say, Look, I have succeeded in the deed and I believed in that day. I had prepared for that day and he would be given a life of blissful paradise. And the one who will find the deed in his left hand will say that I wish I had not been the one to turn down the day on that day. Alas, my wealth did not come in handy, nor my position, nor my pride and arrogance did not come in handy. Alas, I was ruined. Oh, if somehow death was the end of the story, then Allah Taala will order the angels to catch him and hang him in a chain whose length is seventy yards. Indeed, he did not believe in Allah, the Exalted, and did not encourage the needy to feed.
مجلس ذکر اصلاحی بیان انسان کے ساتھ دو فرشتوں کی ڈیوٹیاں اور عمل نامہ مولانا محمد آصف الرحمٰن صاحب
اللہ تعالٰی نے انسان کے ساتھ دو فرشتے مقرر کئے ہیں ۔ ایک دائیں طرف کندھے پراور دوسرا بائیں طرف کندھے پر دائیں طرف والا فرشتہ حاکم اور بائیں طرف والا فرشتہ اس کا محکوم ہے۔جب انسان کوئی گناہ کرتا ہے تو دائیں طرف والا فرشتہ بائیں طرف والے فرشتے سے کہتا ہے کہ صبر کرو ہوسکتا ہے کہ اللہ تعالٰی اس بندے کو توبہ کرنے کی توفیق دے اور جب تک انسان دوسرا گناہ نہیں کرتا جب انسان دوسرا گناہ کرتا ہے تو پہلے والا گناہ لکھا جاتا ہےاور جب انسان نیکی کرتا ہے یا نیکی کا ارادہ کرتا ہے تو وہ اس وقت فوراً لکھا جاتا ہے۔ حدیث شریف کا مفہوم ہے کہ قیامت کے دن اللہ تعالٰی انسان کو اپنا عمل نامہ دے دیگا اور اللہ تعالٰی فرمائےگا کہ اپنا عمل نامہ خود پڑھو اور خود اپنا حساب کروقیامت کے دن سارے انسان پڑھے ہوئے ہونگے کیونکہ دنیا میں کوئی پڑھا لکھا ہوتا ہے اور کوئی ان پڑھ ۔ آخرت میں سب کا زبان عربی ہوگا ہعنی آخرت کا سرکاری زبان عربی ہوگا۔ اسلئے علماء فرماتے ہیں کہ دعا ئیں عربی زبان میں مانگا کرے جو مسنون سنت دعائیں ہیں جو نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے اُمت تک پہنچی ہیں ۔ اس کی برکت یہ ہے کہ اللہ تعالٰی کو ان کی زبان پسند ہے۔ اور جب اللہ تعالٰی سے انکی پسندیدہ زبان میں دعا مانگتا ہے تو اللہ تعالٰی قبول فرمائے گا۔ حدیث شریف کا مفہوم ہے عرب کے ساتھ محبت کرو۔ تین باتوں کی وجہ سے کیونکہ میں عربی ہوں اور قرآن کریم عربی لغت میں میں ہے اور اہل جنت کی زبان بھی عربی ہے۔تو عرض یہ ہے کہ قیامت کے دن اللہ تعالٰی ہر انسان کو اپنا عمل نامہ دیگا کہ خود پڑھو اور اپنا حساب اور فیصلہ خود کرو۔جس انسان کو دائیں ہاتھ میں عمل نامہ دیا جائےگا تو وہ خوشی سے میدان میں دوڑے گا اور کہے گا دیکھو میرا عمل نامہ میں کامیاب ہوگیا اور مجھے اس دن پر یقین تھا مجھے اس دن پر ایمان تھاکہ اس دن میرا حساب ہوگا میں نے اس دن کے لئے تیاری کی تھی اور اس کو خوشیوں والی جنت والی زندگی دی جائیگی۔ اور جس کو بائیں ہاتھ میں عمل نامہ ملے گا تو وہ کہے گا کہ کاش میں اس دن دن کو ٹھکرانے والا نہ ہو تھا ہائے نہ تو میرا مال کام آیا اور نہ میرا عہدہ اور نہ میرا رُعب و دبدبہ کام آیا ہائے میں برباد ہوگیا۔ ہائے کسی طرح موت ہی قصہ چکا جاتی تو اللہ تعالٰی حکم دے گا فرشتوں کو کہ اسے پکڑو اور جھکڑلو اسے ایک زنجیر میں جس کا طول ستر گز ہے۔ بے شک وہ اللہ تعالٰی پر یقین نہیں رکھتا تھا جو عظمت والا ہے اور نہ مسکینوں کو کھانا کھلانے کی رغبت دیتا تھا۔
#Quraan #transtarotvan #Translation #Tafseer

Loading comments...