Premium Only Content
حُجّةُ اللّٰه البالِغة :65 /شرائع و مناھج پر جزا وسزا کے اسباب.../ مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری
احادیثِ نبویہ ﷺ کی روشنی میں دینِ اسلام کے مربوط فلسفہ ’’علمِ اَسرار الدین‘‘ پر مبنی مجددِ ملت امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کی مایۂ ناز تصنیف
حُجّةُ اللّٰه البالِغة کے ہفتہ وار دروس
درس : 65
مبحثِ سادس:
سیاستِ ملت
باب:05
شرائع و مناھج پر جزا وسزا کے اسباب
(شریعت میں اعمال اور اخلاق کے باہمی ارتباط کی ناگزیریت اور سزا و جزا کے عمل میں دونوں کی رعایت)
مُدرِّس:
حضرت مولانا شاہ مفتی
عبد الخالق آزاد رائے پوری
بتاریخ: 11 ؍ ستمبر 2019 ء
بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور
*۔ ۔ ۔ ۔ درس کے چند بُنیادی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ *
👇
0:00 آغاز درس
0:16 مبحثِ سیاستِ ملت کے سابق ابواب کا خلاصہ اور زیرِ مطالعہ باب سے ان کا ربط
2:24 عمل اور خُلق کی باہمی ناگزیریت
18:23 اس بحث سے متعلق تین نکتہ ہائے نظر:
[۱] عمومی طور پر علماء ، اعمال کی ظاہری شکل پر زور دیتے ہیں۔
[۲] فلاسفۂ اسلام (عام صوفیا یا متکلمین) کے ہاں عذاب و ثواب کا تعلق صرف اخلاق واقدار سے ہے، عمل کی ضرورت نہیں
24:53 [۳] اہلِ مِلَل کے محققین کے ہاں عمل اور خُلق کے علمی و عقلی ادراک اور ان کے باہمی ارتباط کے درست فہم کے نتیجے میں ہر عمل صالح کے ساتھ اس کا خلق اور اس کی روح دونوں لازمی و ضروری ہیں۔
شاہ صاحبؒ نے نہ صرف محققین کے نکتۂ نظر کو ترجیح دی بلکہ اس حوالے سے اپنی تحقیق بھی پیش کی ہے۔
26:26 تمام شرائع ، اسباب وعِلَل کی وجہ سے متعین و متشخص ہیں ، تو ان کی خاص عملی شکل (مثلاً طہارت و اخبات کا متعین طریقۂ کار) بھی شریعت میں معتبر ہے۔
33:25 ازل میں متعین اخلاق کے حصول کے لیے متعین اعمال کی مثالی شکل کا تعین
36:48 ذاتِ باری تعالی کے ارادے ، عالمِ ازل اور عالمِ مثال میں اعمال کے تعین کے بعد ملاءِ اعلی میں اخلاق کے حصول کی عملی شکلوں کے علم کا نزول
حظیرة القدس کے اجماع سے اعمال کی شکلوں کا تعین، چار مثالوں سے چاروں اخلاق کی وضاحت:
47:43 حظیرة القدس کے اجماع کا علم وجودِ تشبیهی کے طور پر تمام انسانوں کے قلوب و اذہان میں جاگزیں
50:44 ہر عمل کے وجودِ تشبیہی اور اس کے اثرات و نتائج، ایک ضمنی فائدے کی وضاحت
54:50 نبی اکرم ﷺ کی بلند ہمتی اور دعا سے اعمال کی پابندی کرنے والوں کے لیے ثواب اور نافرمانی کرنے والوں کے لیے عقاب کی مثالوں سے توضیح
1:03:33 کسی فرد کو اخلاق کا علم ہو جائے اور پھر وہ اپنے قصد و ارادے سے درست اعمال انجام دے تو موجبِ ثواب جبکہ جر م کا ارتکاب موجبِ عقاب ہے۔
1:08:46 تین مزید مفید امور
پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستان
https://www.rahimia.org/
https://web.facebook.com/rahimiainstitute/
-
LIVE
Steven Crowder
2 hours agoDeport All Illegals | Change My Mind
48,469 watching -
LIVE
The Rubin Report
1 hour agoWatch Bill O’Reilly Destroy Bill Maher’s Narrative w/ Facts in Under 1 Minute
1,843 watching -
59:08
VINCE
3 hours agoIs the Shutdown Coming To An End? (Guest Host Hayley Caronia) | Episode 165 - 11/10/25 VINCE
114K83 -
2:15:24
Matt Kohrs
11 hours agoStock Market Squeeze: Gov'nt Shutdown Ends, Stimulus Checks & Breaking News || Live Day Trading
51.8K7 -
LIVE
LFA TV
14 hours agoLIVE & BREAKING NEWS! | MONDAY 11/10/25
4,611 watching -
LIVE
Caleb Hammer
2 hours agoI Confronted The Governor Of Michigan | Financial Audit
222 watching -
28:45
Rethinking the Dollar
1 hour agoThey Want You To Stay Broke: 50‑Year Mortgages, Tariffs & Debt Traps
22.4K -
LIVE
The Big Mig™
3 hours agoInsider Trader Of The Year Award Goes To Nancy Pelosi
2,213 watching -
1:03:54
Graham Allen
3 hours agoIs the Shutdown FINALLY ending!?! What was the deal?? + 50 Years Mortgages, $2K checks and More!!
115K79 -
LIVE
Badlands Media
14 hours agoBadlands Daily: November 10, 2025
2,647 watching