چہرے کی خوبصورتی

1 year ago
16

۔7 چہرے پر سے
غیر ضروری بال
ختم کری
چہرے پر
غیر ضروری
بال تو سب کو ہی
برے لگتے ہیں ا
ور ان سے چھٹکارا
حاصل کرنے کے لئیے
اب آپ کو ہر ہفتے
ویکس کروانے کی یا
پھر مہنگے لیزر ٹریٹمنٹ
کروانے کی
ضرورت نہیں ہے
۔ اب آپ گھر میں
ہی قدرتی طریقے
سے ان غیر ضروری
بالوں سے چھٹکارا
حاصل کر سکتے ہیں۔

:اس کے لئیے آپ کو
چاہئیے ہو گا
تھوڑا سا پانی
ہلدی پائوڈر
:استعمال کا طریقہ
ہلدی پائوڈر کو پانی
میں ملا کر پیسٹ
بنا لیں اور اس
پیسٹ کو اپنے
چہرے کے غیر
ضروری بالوں
پر لگائیں۔
خشک ہونے کے
بعد اس کو رگڑ
کر اتار لیں۔ کچھ
ہی دن میں چہرے
پر سے غیر ضروری
بال ختم ہو
جائیں گے۔

Loading 3 comments...