Karaye sy jab churao

1 year ago
20

یہ فیڈرل گورنمنٹ آف پاکستان کا پراجیکٹ ہے جو کہ تیسر ٹاؤن اسکیم 45 فیز 2 کراچی میں واقع ہے جو کے گلشن معمار کے بیک پر اور خدا کی بستی کے ساتھ ، 80 گز کے پلاٹ پر مشتمل پراجیکٹ ہے۔ یہ گورنمنٹ پراجیکٹ ہونے کی وجہ سے تمام تر پکے کاغذات کے ساتھ دستیاب ہے۔ جو کہ نہایت ہی کم قیمت پر دستیاب ہیں۔ زمین کی قیمت کے علاوہ کسی بھی قسم کے پوشیدہ یا ڈیویلپمینٹ چارجز نہیں ,آج پلاٹ خریدیں اور اپنے گھر کی تعمیر میں پہلا قدم اٹھائیں۔
مزید معلومات کے لئے لیے نزد عائیشہ منزل، گلبرگ فیڈرل بی ایریا میں موجود میرے آفس س تشریف لائیے۔

Loading comments...