Premium Only Content
حُجّةُ اللّٰه البالِغة :60 / نبوت کی بنیادی حقیقت اور خواص و نتائج../ مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری
احادیثِ نبویہ ﷺ کی روشنی میں دینِ اسلام کے مربوط فلسفہ ’’علمِ اَسرار الدین‘‘ پر مبنی مجددِ ملت امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کی مایۂ ناز تصنیف
حُجّةُ اللّٰه البالِغة کے ہفتہ وار دروس
درس : 60
مبحثِ سادس:
سیاستِ ملت
باب:02
نبوت کی بنیادی حقیقت اور خواص و نتائج (حصہ دوم)
انبیا کی اطاعت، معجزات کے ظهور اور عصمت کے اسباب اور تعلیم و تربیت کا انداز و اسلوب اور طریقۂ کار
مُدرِّس:
حضرت مولانا شاہ مفتی
عبد الخالق آزاد رائے پوری
بتاریخ: 17 ؍ جولائی 2019ء
بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور
*۔ ۔ ۔ ۔ درس کے چند بُنیادی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ *
👇
0:00 آغاز درس
0:26 باب کے حصہ اول کا اجمالی جائزہ
2:54 نبی کی اطاعت کے واجب ہونے کے دو امور:
[۱] : جس قوم کی طرف نبی کی مبعوث ہوئے ہیں، تمام لوگوں کو ان کی اطاعت کرنا لازمی و ضروری ہے۔
9:12 [۲] اللہ کی طرف سے حجت نبی کے ذریعے بندوں پر ثابت اور تمام ہوتی ہے۔
20:05 انبیا کے معجزات، کرامات اور دعاؤں کے قبول ہونے کا تعلق نبوت کے مقاصد (تہذیبِ نفس اور سیاستِ مدینہ) سے نہیں ہے۔
21:37 بڑے بڑے معجزات کے ظہور کے تین اسباب
(۱) ملاءِ اعلی سے بعض حوادثات کے انکشاف کا نبی کو علم ہو جاتا ہے۔
24:10 برکت کی تعریف: کسی چیز کی افادیت یا کمیت میں اضافہ
31:33 (۲) تدبیرِ الہی کے چار پہلوؤں سے تغیرات و تبدلات
33:27 (۳) وقوع پذیر حوادثات جن کے اسبابِ خارجی مکمل ہو چکے ہیں، وہ بطور نبی کے معجزے کے متحقق ہوں۔
36:43 انبیا کے معصوم ہونے کے تین اسباب:
41:00 انبیا کی تعلیم و تربیت کا انداز و اسلوب اور طریقۂ کار
[۱] پہلی بات: ذاتِ باری تعالی اور اس کی صفات میں غور و فکر سے ممانعت اور اللہ کی نعمتوں میں غور وفکر کی دعوت
[۲] دوسری بات: لوگوں سے ان کی پیدائشی عقل اور عمومی علمی حیثیت کے بقدر گفتگو
[۳] تیسری بات: تہذیبِ نفس اور سیاستِ امت (معاشی و سیاسی امور وغیرہ) کے علاوہ کسی کام میں مشغول نہ ہونا
1:01:2 انبیا علیهم السلام تہذیبِ نفس اور سیاستِ امت کی تائید میں دیگر امور پر ضمنی گفتگو کرتے ہیں۔
پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستان
https://www.rahimia.org/
https://web.facebook.com/rahimiainstitute/
-
1:35:57
Kim Iversen
2 hours agoThe Macrons Tried To KILL Candace Owens?
15.7K28 -
1:15:59
vivafrei
5 hours agoKash interview - 27 Minutes of No Answers! Another Soft-on-Crime Catastrophe! Pedo Coach? & MORE
161K71 -
1:21:29
Winston Marshall
4 hours agoThe Dangerous Fracturing on the American Right Over Israel
17.6K98 -
58:20
Redacted News
3 hours ago"Agenda 2030: You Will Own NOTHING — Here’s What That Really Means"
45.5K78 -
24:59
Stephen Gardner
4 hours agoBREAKING LEAK: Trump Prepping Huge White House Shake-Up!
32.4K54 -
23:43
Jasmin Laine
3 hours agoLiberal Minister Demands ‘MAGA Apology’—MELTS DOWN Over ‘Trade War’
13.4K9 -
LIVE
LFA TV
21 hours agoLIVE & BREAKING NEWS! | TUESDAY 11/25/25
803 watching -
2:22:46
freecastle
8 hours agoTAKE UP YOUR CROSS- Be devoted to one another in LOVE. Honor one another ABOVE yourselves!
18.8K5 -
18:24
Neil McCoy-Ward
3 hours agoA Warning For European Citizens (THIS IS BAD!)
23.9K10 -
1:29:42
The Quartering
5 hours agoTrumps Turkey Pardon Roast, Woke Pastor Destroyed, AI To Replace 40% Of Workers & More
117K16