لمبی اور گھنیری پلکیں

1 year ago
14
4:- لمبی اور گھنی پلکیں حاصل کریں لمبی اور گھنی پلکیں ہونا تو ہر لڑکی کا خواب ہے اب آپ گھر بیٹھے صرف ایک ٹوٹکے کو آزما کر اس خواب کو پورا کر سکتے ہیں۔ اس کے لیے آپ کو چاہیے ہو گا ایلو ویرا ناریل کا تیل بنانے کا طریقہ وٹامن ای اور دوسرے منرلز پلکوں کے لیے بہت ضروری ہوتے ہیں اور ناریل کے تیل میں یہ منرلز موجود ہوتے ہیں۔ ایلو ویرا اور ناریل کے تیل مکس کر لیں اور ایک پیسٹ بنا لیں استعمال کا طریقہ:- سونے سے پہلے روزانہ اس پیسٹ کو اپنی پلکوں پر لگا لیں روزانہ استعمال کرنے پر کچھ ہی دنوں میں اس کا اثر نظر آجاۓ گا۔ 5:- نرم و ملائم ایڑیاں حاصل کریں اس کے لیے ہمارے پاس ایک گھریلو ترکیب ہے جس کو استعمال کر کہ آپ خوبصورت اور نرم ملائم ایڑیاں حاصل کر سکتے ہیں اس کے لیے آپ کو چاہیے ہو گا ایک بڑا لیموں اچھی مسچورائزنگ کریم استعمال کا طریقہ:- لیموں کو دو ٹکڑوں میں کاٹ لیں اور اپنی دونوں پوروں کی مدد سے ایڑھیوں کو لیموں کے ایک ایک ٹکڑے کے اندر رکھ لیں کچھ دیر بعد جب آپ کی ایڑیاں لیموں کے اندر سے سارا رس اپنے اندر جذب کر لیں تو اپنی ایڑیوں کے اوپر مسچورائزنگ کریم لگا لیں یہ عمل روزانہ سونے سے پہلے دہرائیں اور کچھ ہی دنوں میں آپکی کی پھٹی ہوئی ایڑیاں ترو تازہ ہو جائیں گی۔

4:- لمبی اور گھنی پلکیں
حاصل کریں
لمبی اور گھنی پلکیں
ہونا تو ہر لڑکی کا خواب
ہے اب آپ گھر بیٹھے
صرف ایک ٹوٹکے کو
آزما کر اس خواب کو
پورا کر سکتے ہیں۔
اس کے لیے آپ کو چاہیے ہو گا
ایلو ویرا
ناریل کا تیل
بنانے کا طریقہ
وٹامن ای اور دوسرے
منرلز پلکوں کے لیے بہت
ضروری ہوتے ہیں
اور ناریل کے تیل میں
یہ منرلز موجود ہوتے
ہیں۔ ایلو ویرا اور
ناریل کے تیل مکس کر لیں
اور ایک پیسٹ بنا لیں
استعمال کا طریقہ:-
سونے سے پہلے روزانہ
اس پیسٹ کو اپنی
پلکوں پر لگا لیں
روزانہ استعمال کرنے
پر کچھ ہی دنوں میں
اس کا اثر نظر آجاۓ گا۔
5:- نرم و ملائم ایڑیاں
حاصل کریں
اس کے لیے ہمارے
پاس ایک گھریلو ترکیب
ہے جس کو استعمال
کر کہ آپ خوبصورت
اور نرم ملائم ایڑیاں
حاصل کر سکتے ہیں
اس کے لیے آپ کو
چاہیے ہو گا
ایک بڑا لیموں
اچھی مسچورائزنگ کریم
استعمال کا طریقہ:-
لیموں کو دو ٹکڑوں
میں کاٹ لیں اور
اپنی دونوں پوروں
کی مدد سے ایڑھیوں کو
لیموں کے ایک ایک
ٹکڑے کے اندر رکھ لیں
کچھ دیر بعد جب آپ
کی ایڑیاں لیموں کے
اندر سے سارا رس
اپنے اندر جذب کر لیں
تو اپنی ایڑیوں کے
اوپر مسچورائزنگ
کریم لگا لیں یہ
عمل روزانہ سونے
سے پہلے دہرائیں
اور کچھ ہی دنوں
میں آپکی کی پھٹی
ہوئی ایڑیاں ترو تازہ ہو جائیں گی۔

Loading comments...