ہونٹوں کی خوبصورتی

1 year ago
42
4.ویزلینہونٹوں کا کالا ہو جانا یا گہرے رنگ کا ہو جانا آج کل ہر عمر کی لڑکی یا عورت کا مسئلہ ہے اپنے ہونٹوں کی قدرتی لالی اور گلابی رنگت کو واپس لانے کے لیے اب آپ کو کسی بھی قسم کی مہنگی پراڈکٹس خریدنے یا کسی قسم کے مہنگے لیزر یا کیمیکل والے علاج کروانے کی ضرورت نہیں ۔ اب آپ گھر بیٹھے ہی صرف کچھ دیر میں اپنے ہونٹوں کو خوبصورت بنا سکتے ہیں۔ اس کے لیے آپ کو اپنے ہونٹوں کو گھر میں سکرب کرنا ہوگا ہونٹوں کو سکرب کرنے کے لئیے آپ کو چاہئیے ہوگا 1.ٹوٹھ پیسٹ 2.شہد 3.ٹوٹھ برش استعمال کا طریقہ:- ٹوتھ پیسٹ اور شہد کو ایک جتنی مقدار میں مکس کر کے ایک پیسٹ بنا لیں۔ پھر اس پیسٹ کو اپنے ہونٹوں پر لگائیں اور 5 منٹ تک برش سے اس پیسٹ کو اپنے ہونٹوں پر ملیں۔ پھر اس پیسٹ کو ہونٹوں پر سے صاف کر لیں۔ بہترین اور فوری نتائج کے لیے روزانہ دن میں ایک بار اس عمل کو دہرائیں 2 خوبصورت ہونٹوں کے لیے بام کا استعمال کریں اور یہ بام آپ گھر میں بھی تیار کر سکتے ہیں۔ ہونٹوں کا بام بنانے کے لیے آپ کو چاہیے ہو گا 1.چقندر 2.گلیسرین 3.وٹامن ای 4.ویزلین بنانے کا طریقہ:- پہلے چقندر کو پیس لیں اور اس کا رس نکال کر الگ کر لیں۔ تھوڑی سی ویزلین لے کر اس کو گرم کر لیں اور پگھلا کر چقندر کے رس میں ملا لیں۔ پھر اس میں تھوڑی سی گلیسرین اور وٹامن ای کا ایک کیپسول شامل کر دیں۔ ان سب کو اچھی طرح آپس میں مکس کر لیں اور فریز کر لیں۔ استعمال کا طریقہ:- سونے سے پہلے اس پیسٹ کو اپنے ہونٹوں پر لگا لیں اور صبح اٹھ کر دھو لیں۔ آپ کو ایک را

ہونٹوں کا کالا ہو جانا یا گہرے رنگ کا ہو جانا آج کل ہر عمر کی لڑکی یا عورت کا مسئلہ ہے اپنے ہونٹوں کی قدرتی لالی اور گلابی رنگت کو واپس لانے کے لیے اب آپ کو کسی بھی قسم کی مہنگی پراڈکٹس خریدنے یا کسی قسم کے مہنگے لیزر یا کیمیکل والے علاج کروانے کی ضرورت نہیں ۔ اب آپ گھر بیٹھے ہی صرف کچھ دیر میں اپنے ہونٹوں کو خوبصورت بنا سکتے ہیں۔ اس کے لیے آپ کو اپنے ہونٹوں کو گھر میں سکرب کرنا ہوگا ہونٹوں کو سکرب کرنے کے لئیے آپ کو چاہئیے ہوگا 1.ٹوٹھ پیسٹ 2.شہد 3.ٹوٹھ برش استعمال کا طریقہ:- ٹوتھ پیسٹ اور شہد کو ایک جتنی مقدار میں مکس کر کے ایک پیسٹ بنا لیں۔ پھر اس پیسٹ کو اپنے ہونٹوں پر لگائیں اور 5 منٹ تک برش سے اس پیسٹ کو اپنے ہونٹوں پر ملیں۔ پھر اس پیسٹ کو ہونٹوں پر سے صاف کر لیں۔ بہترین اور فوری نتائج کے لیے روزانہ دن میں ایک بار اس عمل کو دہرائیں 2 خوبصورت ہونٹوں کے لیے بام کا استعمال کریں اور یہ بام آپ گھر میں بھی تیار کر سکتے ہیں۔ ہونٹوں کا بام بنانے کے لیے آپ کو چاہیے ہو گا 1.چقندر 2.گلیسرین 3.وٹامن ای 4.ویزلین بنانے کا طریقہ:- پہلے چقندر کو پیس لیں اور اس کا رس نکال کر الگ کر لیں۔ تھوڑی سی ویزلین لے کر اس کو گرم کر لیں اور پگھلا کر چقندر کے رس میں ملا لیں۔ پھر اس میں تھوڑی سی گلیسرین اور وٹامن ای کا ایک کیپسول شامل کر دیں۔ ان سب کو اچھی طرح آپس میں مکس کر لیں اور فریز کر لیں۔ استعمال کا طریقہ:- سونے سے پہلے اس پیسٹ کو اپنے ہونٹوں پر لگا لیں اور صبح اٹھ کر دھو لیں۔ آپ کو ایک را

Loading 1 comment...