Premium Only Content

حُجّةُ اللّٰه البالِغة :52 /زکوة اور روزہ کی بنیادی حقیقت .../ مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری
احادیثِ نبویہ ﷺ کی روشنی میں دینِ اسلام کے مربوط فلسفہ ’’علمِ اَسرار الدین‘‘ پر مبنی مجددِ ملت امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کی مایۂ ناز تصنیف
حُجّةُ اللّٰه البالِغة کے ہفتہ وار دروس
درس : 52
مبحثِ خامس: برِّ و اِثم (نیکی و بدی) کے معیارات اور ان کے بنیادی اصول
باب: 10 , 11
زکوة اور روزہ کی بنیادی حقیقت ، اہمیت ، فوائد اور اسرار و مقاصد
مُدرِّس:
حضرت مولانا شاہ مفتی
عبد الخالق آزاد رائے پوری
بتاریخ: 10 ؍ اپریل 2019ء
بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور
*۔ ۔ ۔ ۔ درس کے چند بُنیادی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ *
👇
باب: 10
زکوة کی بنیادی حقیقت ، اہمیت ، فوائد اور اسرار و مقاصد
0:00 آغازِ درس
0:16 زکوة کے بنیادی فلسفے و قانون کے چار مراحل:
۱۔ مسکین اور ضرورت مند کا لسانِ حال و قال سے اظہار
۲۔ اللہ کا اپنے بندوں کی ضرورت پوری کرنے کے لیے الہام کرنا۔
۳۔ مسکین اور ضرورت مند کی حاجت روائی اور نزولِ برکات
۴۔ حاجت پورا کرنے والے کے لیے اجر و ثواب کا وعدہ
14:28 امام شاہ ولی اللہؒ کا زکوة کے قانون کے چار وں مراحل کا مشاہدہ
20:07 بین الاقوامی سطح پر مظلوموں اور کمزوروں کے مسائل حل کرنے کے لیے ملاءِ اعلی کا داعیہ و الہام
27:05 انفاقِ مال: مال کی محبت اور بخل کی وجہ سے سینہ تنگ اور دل کی گٹھن کا علاج ، انسان کی عمر میں اضافے اور اس کی زندگی کی بقا کا ذریعہ
43:27 حسنِ خلق اورنظام العشیرة ( سوسائٹی کا بہترین نظام) کے لیے صدقہ و خیرات کا حکم
46:31 اصول البر: زکوة کا حکم اور اس کے مقاصد
باب: 11
روزے کی بنیادی حقیقت ، اہمیت ، فوائد اور اسرار و مقاصد
(روزہ کا تکملہ اعتکاف کی حقیقت اور فوائد)
49:11 روزہ: مرضِ نفسانی کا علاج
57:17 روزے کے بنیادی مقاصد:
۱۔ عقل کی بلندی و بالا دستی اور شعور کا حصول
۲۔ گناہ سرزد ہونے اور لغزشیں دور کرنے کے لیے نفس کو تنبیہ
۳۔ طبیعت کی خواہشات اور شہوات کو کنٹرول کرنا
1:03:12 روزے کے فوائد:
۱۔ ملکیت کو طاقت ور اور بهیمیت کو کمزور کرتاہے۔
۲۔ بہیمیت کی شدت کے ٹوٹنے کے بقدر گناہوں کے کفارے کا ذریعہ
۳۔ فرشتوں سے مشابہت اور ان کی محبت سبب
۴۔ غلط رسم (سسٹم) کا خاتمہ
۵۔ شیاطین کا زنجیروں میں جکڑا جانا اور جہنم کے دروازوں کی بندش، اور حضرت سندھی کی تشریح
۶۔عالمِ مثال میں روزے کی صورتِ تقدیسی کے واسطے سے ذاتِ باری تعالی (تجلی اعظم) تک رسائی
1:15:00 روزے کا تکملہ و تتمه اعتکاف اور انسانوں کے درجات کے اعتبار سے اس کی مختلف حالتیں
1:18:42 اعتکاف کے فوائد:
۱۔ اعتکاف میں زبان کو فضول اور لغویات سے بچانا
۲۔ لیلة القدر کی تلاش اور فرشتوں سے ملاقات
پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستان
https://www.rahimia.org/
https://web.facebook.com/rahimiainstitute/
-
1:19:24
vivafrei
4 hours agoBongino's Day 1 in the FBI! Swatting Frenzy? Carney & Macron Sitting in a Globalist Tree! & MORE!
80.1K57 -
LIVE
Dr Disrespect
5 hours ago🔴LIVE - DR DISRESPECT - PUBG - SNIPING ALL DAY
3,748 watching -
1:01:17
In The Litter Box w/ Jewels & Catturd
1 day agoTrump is our Lucky Charm | In the Litter Box w/ Jewels & Catturd – Ep. 763 – 3/17/2025
37.9K11 -
LIVE
Candace Show Podcast
1 hour agoStraight Husbands vs Ryan Reynolds | Tucker Carlson vs Brigitte Macron | Candace Ep 161
7,114 watching -
15:24
Russell Brand
3 hours agoDan Crenshaw Addresses Tucker Carlson Beef
33.1K77 -
LIVE
Film Threat
22 hours agoVERSUS: THE SNOW WHITE STORM IS COMING | Film Threat Versus
342 watching -
11:07
Silver Dragons
2 hours agoDid Gold REALLY Hit $3,000? How is the REAL Spot Price Determined?
3.9K2 -
2:11:47
The Quartering
6 hours agoTrump & Putin Meet, Tesla Psycho's FAFO, Journo SMACKS Trump In Face, COVID BOMBSHELL & Moree
168K56 -
1:16:41
Sean Unpaved
4 hours agoPayday In Cincinnati For Chase & Higgins; NCAA Madness Bracket Predictions!
21.1K1 -
2:02:40
Right Side Broadcasting Network
7 hours agoLIVE REPLAY: White House Press Secretary Karoline Leavitt Holds a Press Briefing - 3/17/25
124K44