Greedy Man Vs Mini tractor MF 240 (part 19)

1 year ago
8

In this video I will show you the story of a greedy man.

A weak greedy man was walking down a road with his belongings.A small child with his own small tractor and trolley was also going on the road when he saw this weak man on the way. When he saw this weak man, he asked him to help him. Thinks of it.That little boy thinks to help this weak man because this man is going on the road and he has stuff he is also weak he is not going.Now the little boy asks the weak man to sit in his trolley and the weak man sits in the installation with his luggage. When he sits in this time, the little boy is taking his tractor That on the way he has to stop a task.The little boy stops his tractor and finally goes to the fields and the greed comes to the heart of the man behind him. The weak man sitting in this trolley is a greedy man. Greed enters his heart and he thinks that I run away with this tractor. This greedy man does not know how to drive a tractor and after going a little further he stops. When the child sees that his tractor has run away with this greedy man, he runs after him Goes and stops.There is a small child who grabs the greedy man and takes him down from the tractor, hits him a little and throws him on the other side of the road and takes his tractor away.

Moral.....
The lesson we learn from this story is that greed is evil. If the greedy man had not been tempted, the boy would have had to leave him at his destination.

اس ویڈیو میں میں آپ کو ایک لالچی انسان کی سٹوری دکھاؤں گا.

ایک کمزور لالچی آدمی اپنا سامان لئے ہوئے ایک روڈ سے جا رہا تھا.ایک چھوٹا بچہ جس کے پاس اپنا ایک چھوٹا ٹریکٹر اور ٹرالی ہوتی ہے وہ بھی اس روڈ پے جا رہا تھا کہ راستے میں اس کمزور آدمی کو وہ دیکھتا ہے جب وہ اس کمزور آدمی کو دیکھتا ہے تو وہ اس کی مدد کرنے کے لیے اس کو اس کا سوچتا ہے.وہ چھوٹا لڑکا اسلیئے اس کمزور آدمی کی مدد کے لیے سوچتا ہے کیونکہ یہ آدمی راستے میں جا رہا ہوتا ہے اور اس کے پاس سامان ہوتا ہے وہ کمزور بھی ہوتا ہے اسے چلا نہیں جا رہا ہوتا.اب وہ چھوٹا لڑکا اس لحاظ سے کمزور آدمی کو اپنے ٹرالی میں بیٹھنے کے لئے کہتا ہے اور وہ کمزور آدمی اپنے سامان کے ساتھ انسٹال میں بیٹھ جاتا ہے جب اس ٹائم میں بیٹھ جاتا ہے تو چھوٹا لڑکا اپن ٹریکٹر کو لے کر جا رہا ہوتا ہے کہ راستے میں اسے ایک کام سے روکنا پڑتا ہے.چھوٹا لڑکا اپنے ٹریکٹر روکتا ہے اور آخر کار کھیتوں میں جاتا ہے اور پیچھے اس آدمی کے دل میں لالچ آجاتا ہے جو کمزور آدمی اس ٹرالی میں بیٹھا ہوتا ہے وہ ایک لالچی آدمی ہوتا ہے اس کے دل میں لالچ آجاتا ہے اور وہ سوچتا ہے کہ میں یہ ٹریکٹر لے کر بھاگ جاتا ہوںاس لالچی آدمی کو ٹریکٹر چلانا نہیں آتا اور تھوڑا سا آگے جا کر وہ رک جاتا ہے جب وہ بچہ دیکھتا ہے کہ اس کا ٹریکٹر یہ لالچی آدمی لے کر بھاگ گیا ہے تو وہ اس کے پیچھے بھاگتے ہیں اور نہ آنے کی وجہ سے وہ آگے جا کر رک جاتا ہے
چھوٹا بچہ ہے اسے لالچی آدمی کو پکڑ لیتا ہے اور ٹریکٹر سے نیچے اتار کر اس کو تھوڑا سا مارتا ہے اور روڈ کے دوسری طرف پھینک دیتا ہے اور اپنا ٹریکٹر لے کر چلا جاتا ہے.
سبق۔۔۔۔
اس کہانی سے ہمیں یہ سبق ملتا ہے کہ لالچ بری بلا ہے اگر وہ لالچی آدمی لالچ میں نہ آتا تو وہ لڑکے نے اس کو اسکی منزل پرچھوڑ دینا تھا اس آدمی کی لالچ کی وجہ سے اب اسکو راستے میں ہی چھوڑ دیا

mini tractor MF 240 vs greedy manasmr |pewdiepie| Adam Ji tractor |ash mini eicher tractor (part 19)

Loading comments...