Ya 10 Name Baby Boy Na Rakhen | Do Not 10 Names For Baby Boys

11 months ago
7

#10_Names #BabyBoys #IslamicName

Ya 10 Name Baby Boys Na Rakhen | Do Not 10 Names For Baby Boys

اسلام علیکم ورحمتہ وبرکاتہ
حضور ﷺ کے مبارک نام
نام
معنی
آمر
حضورﷺ کا ایک نام، حکم دینے والا
مجتبیٰ
حضور ﷺ کا لقب مبارک، منتخب کیا ہوا
مصطفیٰ
حضورﷺ کا لقب مبارک، منتخب، پسندیدہ، برگزیدہ
متوکل
حضور ﷺ کا ایک نام بمعنی بھروسہ کرنےوالا، خدا کی کارسازی پر اعتماد و بھروسہ کرنے والا
نقیب
حضور ﷺ کا ایک لقب، محافظ و نگران، قبیلہ کا ذمہ دار سردار
یاسین
حضور ﷺ کا نام (ایک قول کے مطابق)
محمد
حضورصلی اللہ علیہ وسلم کا نام، بمعنی بہت تعریف کیا ہوا
حامد
حضورصلی اللہ علیہ وسلم کانام
محمود
حضورصلی اللہ علیہ وسلم کا نام اور کئی صحابہ کا نام، بمعنی قابل تعریف
قاسم
حضورصلی اللہ علیہ وسلم کا نام، حضور ﷺ کے صاحبزادے کا نام اور کئی صحابہ کا نام بمعنی تقسیم کرنے والا
عاقب
حضورصلی اللہ علیہ وسلم کا نام
فاتح
حضورصلی اللہ علیہ وسلم کانام،بمعنی فتح پانے والا
شاھد
حضورصلی اللہ علیہ وسلم کانام
حاشر
حضورصلی اللہ علیہ وسلم کا نام
مشھود
حضورصلی اللہ علیہ وسلم کانام
بشیر
حضورصلی اللہ علیہ وسلم کا نام
نذیر
حضورصلی اللہ علیہ وسلم کا نام
داع
حضورصلی اللہ علیہ وسلم کا نام
شاف
حضورصلی اللہ علیہ وسلم کانام
ھاد
حضورصلی اللہ علیہ وسلم کانام
مھد
حضورصلی اللہ علیہ وسلم کا نام، (اَھْدٰی یُھْدِی سے اسم فاعل)
ماحی
’’ماحی‘‘ (یا کے ساتھ) آپ ﷺ کے ناموں میں سے ہے، اس کا معنی ہے: مٹانے والا (یعنی کفر وشرک کو مٹانے والا)، یہ نام رکھنا مناسب نہیں، اسے آپ ﷺ کے ساتھ خاص رکھا جائے تو بہتر ہے
منج
حضورصلی اللہ علیہ وسلم کانام
رسول
حضورصلی اللہ علیہ وسلم کا نام
تہامی
حضورصلی اللہ علیہ وسلم کا ایک نام (بعض شدید ضعیف روایات میں حضورﷺ کا یہ نام منقول ہے مکہ کی طرف نسبت کے اعتبار سے)
ابطحی
حضورصلی اللہ علیہ وسلم کا ایک نام (بعض شدید ضعیف روایات میں حضورﷺ کا یہ نام منقول ہے مکہ کی طرف نسبت کے اعتبار سے)
عزیز
حضورصلی اللہ علیہ وسلم کا نام
رؤوف
حضورصلی اللہ علیہ وسلم کا نام
رحیم
حضورصلی اللہ علیہ وسلم کا نام
طہ
حضورصلی اللہ علیہ وسلم کا نام ( ایک قول کے مطابق)
مجتبے
حضورصلی اللہ علیہ وسلم کا نام
مرتضی
حضورصلی اللہ علیہ وسلم کا نام
مصطفے
حضورصلی اللہ علیہ وسلم کا نام
یسٓ
حضورصلی اللہ علیہ وسلم کا نام
اولی
حضورصلی اللہ علیہ وسلم کانام
مزمل
حضورصلی اللہ علیہ وسلم کا نام
ولی
حضورصلی اللہ علیہ وسلم کانام؍بمعنیٰ دوست
مدثر
حضورصلی اللہ علیہ وسلم کا نام
متین
حضورصلی اللہ علیہ وسلم کانام
مصدق
حضورصلی اللہ علیہ وسلم کا نام بمعنیٰ تصدیق کرنے والا
طیب
حضورصلی اللہ علیہ وسلم کا نام بمعنی پاکیزہ، عمدہ، حلال
ناصر
حضورصلی اللہ علیہ وسلم کانام؍مددگار،نفع رساں
منصور
حضورصلی اللہ علیہ وسلم کا نام, صحابی کا نام بمعنیٰ مدد کردہ
مصباح
حضورصلی اللہ علیہ وسلم کانام؍بمعنیٰ چراغ
آمر
حضورصلی اللہ علیہ وسلم کا نام
حجازی
حضورصلی اللہ علیہ وسلم کانام
مضری
حضورصلی اللہ علیہ وسلم کانام
حافظ
حضورصلی اللہ علیہ وسلم کانام
کامل
حضورصلی اللہ علیہ وسلم کانام؍بمعنی پورا،مکمل
صادق
حضورصلی اللہ علیہ وسلم کانام بمعنی سچا
امین
حضورصلی اللہ علیہ وسلم کا نام
عالم
جاننے والا ، حضور ﷺ کا نام
کلیم اللہ
حضورصلی اللہ علیہ وسلم کانام
حبیب اللہ
حضورصلی اللہ علیہ وسلم کانام
نجی اللہ
حضورصلی اللہ علیہ وسلم کانام
صفی اللہ
حضورصلی اللہ علیہ وسلم کانام
حسیب اللہ
حضورصلی اللہ علیہ وسلم کانام
مجیب
حضورصلی اللہ علیہ وسلم کانام
شکور
حضورصلی اللہ علیہ وسلم کانام،بمعنی بہت شکر گزار
مقتصد
حضورصلی اللہ علیہ وسلم کانام
قوی
حضورصلی اللہ علیہ وسلم کانام ، بمعنی طاقت ور، مضبوط
حفی
حضورصلی اللہ علیہ وسلم کانام
مامون
حضورصلی اللہ علیہ وسلم کا نام بمعنیٰ محفوظ وبے خطر
حق
حضورصلی اللہ علیہ وسلم کانام
مبین
حضورصلی اللہ علیہ وسلم کا نام بمعنیٰ ظاہر کرنےوالا، روشن کرنے والا
مطیع
حضورصلی اللہ علیہ وسلم کانام؍بمعنیٰ فرمانبردار
اول
حضورصلی اللہ علیہ وسلم کانام
آخر
حضورصلی اللہ علیہ وسلم کانام
یتیم
حضورصلی اللہ علیہ وسلم کانام
کریم
حضورصلی اللہ علیہ وسلم کا نام
سراج
حضورصلی اللہ علیہ وسلم کا نام بمعنی چمکتا ہوا چراغ
منیر
حضورصلی اللہ علیہ وسلم کا نام، بمعنیٰ روشن، چمکدار، واضح
مُکرّم
حضورصلی اللہ علیہ وسلم کانام؍بمعنی تعظیم کیا ہوا
امام
حضورصلی اللہ علیہ وسلم کانام
مذکر
حضورصلی اللہ علیہ وسلم کانام
مطھر
حضورصلی اللہ علیہ وسلم کانام
قریب
حضورصلی اللہ علیہ وسلم کانام
خلیل
حضورصلی اللہ علیہ وسلم کانام
شفیع
حضورصلی اللہ علیہ وسلم کا نام
جواد
حضورصلی اللہ علیہ وسلم کانام
خاتم
حضورصلی اللہ علیہ وسلم کانام
عادل
حضورصلی اللہ علیہ وسلم کانام بمعنی عدل وانصاف کرنے والا
شہیر
حضورصلی اللہ علیہ وسلم کانام بمعنی مشہور
احمد
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا نام بمعنی بہت زیادہ قابل تعریف
حرز
بچاؤ کرنے والا ، آپ ﷺ کا نام
شافع
حضور ﷺ کا ایک نام اور صحابی کا نام، بمعنی شفاعت کرنے والا
شہید
حاضر و باخبر، گواہ، آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا نام
قُثم
حضور ﷺ کا ایک نام اور صحابی کا نام
مجتبی
نبی علیہ السلام کا لقب بمعنی برگزیدہ، پسندیدہ، مقبول
مہدی
حضور ﷺ کا ایک نام اور اہل سنت والجماعت کے عقیدے کے مطابق قرب قیامت میں ظاہر ہونے والے ایک عادل خلیفہ کا لقب، بمعنی ہدایت یافتہ
قثم
حضورﷺ کا ایک نام اور صحابی کا نام
مشفع
حضور ﷺ کا ایک نام
ناہی
حضور ﷺ کا ایک نام بمعنی برائی سے روکنے والا
معلم
حضور ﷺ کا ایک نام بمعنی سکھانے والا، استاد
صاحب
حضور ﷺ کا ایک نام
ہادی
حضور ﷺ کا نام
channel ko zarur subscribe Karen 👇 jazak Allah
@maulanafaisalansari5998
#muslimname
#namemeaning
#muhammadﷺ
#babyboys

Loading comments...