Premium Only Content

حُجّةُ اللّٰه البالِغة :43 /شرک کی حقیقت(عبادت کا معنی و مفہوم.../ مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری
احادیثِ نبویہ ﷺ کی روشنی میں دینِ اسلام کے مربوط فلسفہ ’’علمِ اَسرار الدین‘‘ پر مبنی مجددِ ملت امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کی مایۂ ناز تصنیف
حُجّةُ اللّٰه البالِغة کے ہفتہ وار دروس
درس : 43
مبحثِ خامس: برِّ و اِثم (نیکی و بدی) کے معیارات اور ان کے بنیادی اصول
باب: 02
شرک کی حقیقت
(عبادت کا معنی و مفہوم ، حقیقتِ شرک اور توحید و شرک میں فرق)
مُدرِّس:
حضرت مولانا شاہ مفتی
عبد الخالق آزاد رائے پوری
بتاریخ: 09 ؍ جنوری 2019ء
بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور
*۔ ۔ ۔ ۔ درس کے چند بُنیادی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ *
👇
0:00 آغاز درس
0:17 گذشتہ درس کا حاصلِ کلام اور اس باب (شرک کی حقیقت) سے ربط
3:30 شرک کی حقیقت "عبادت" کے مفہوم (انتہا درجے کی تعظیم) کو سمجھے بغیر ممکن نہیں
5:53 تعظیم کی عقلی طور پر ممکنه دو شکلیں: ظاہری اعضا کی ساخت یا دلی کیفیت
14:22 غیراللہ (مخلوق) کے لیے انتہا درجے کی عبادت کی ظاہری شکل (سجدہ) میں نیت کا فرق: فرشتوں کا حضرت آدمؑ اور حضرت یوسفؑؑ کے والدین کا ان کو سجدہ کرنا، اس حقیقت کی وضاحت
17:55 لفظِ مولی کے مختلف معانی اور عبادت کی حد (اس مسئلے کی تنقیح)
19:25 انتہا درجے کی اللہ کی تعظیم اور مخلوقات کے لیے عام تعظیم میں مختلف پہلوؤں کے اعتبار سے فرق کی مختلف مثالوں سے وضاحت
22:35 عجز و انکساری کرنے والا اور جس کے سامنے کی جا رہی ہے ، کے مابین درجات کے فرق سے وضاحت
28:35 العلم بالمغیبات (حواس سے اوجھل چیزوں کا علم) کے دو درجات کے حوالہ سے وضاحت
33:37 تدبیر و تاثیر و تسخیر کے دو درجوں کے حوالہ سے وضاحت
36:06 عظمت، شرف اور طاقت کے مختلف درجات کے حوالہ سے وضاحت
38:41 عبادت اور شرک کی حقیقت
43:15 صفت و مدح کے مستعمل الفاظِ کے حوالہ سے خالق و مخلوق میں انتہا درجے کی تعظیم اور عام تعظیم کے فرق کے درجات
49:37 اللہ تعالی (واجب الوجود ذات) کے اعلی درجے کی تعظیم کی معرفت میں انسانوں کی مختلف حالتیں اور ان کی ذہنی استطاعت کے مطابق تعظیم کا مطالبہ (واقعات سے توضیح)
57:01 نجومیوں، نصرانیوں اور مشرکوں میں انتہا درجے کی تعظیم کے الفاظ کا غیرِ خدا کے لیے استعمال اور انبیا کا عبادت کے درجات میں فرق و امتیاز کے ذریعہ شرک کی حقیقت کو آشکارا کرنا
1:00:58 انبیاء ،ان کے صحابہ اورسچے حاملینِ دین کے نااہل جانشینوں کا خالق و مخلوق کے لئے استعمال ہونے والے مشترک لفاظ کا محمل و معنی کے لحاظ کا فرق رکھے بغیر غلط استعمال اور اس کی خرابیاں
1:03:53 معجزات و مکاشفات اور خرقِ عادت چیزوں کا ظہور ناسوتی و روحانی قوتیں اور تدبیرِ الہی (عالمگیر نظام)کے تابع اور حضرت سندھی کی وضاحت
1:07:57 دینِ محمدیؐ کی محفوظ حالت کی وجہ سچی جانشین جماعت کے تسلسل کی موجودگی
1:10:10 انتہا درجے کی تعظیم سے متعلق سچی جماعت کے ناسمجھ اور نااہل جانشینوں کی چند قسمیں:
۱) اللہ کی عبادت کو سرے سے بھولنے والے
۲) اللہ کے بندوں کو اللہ کے امور میں برابری کے اختیار تسلیم کرنے والے (یہود و نصاری و مشرکین اور حضور کے دور سے لیکر آج تک کے انتہا پسند منافقین)
1:17:00 تشریعی نظام میں ظاہری اعمال کی اساس پر عبادتِ الہی و شرک کا فرق و امتیاز
1:19:31 امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ پر توحید و شرک کی حقیقت کے علم کا وسیع دروازہ ایک مکھی کے سامنے سجدہ ریز ہونے والے لوگوں کے واقعے کے ذریعہ کھلا
پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستان
https://www.rahimia.org/
https://web.facebook.com/rahimiainstitute/
-
DVR
The White House
2 hours agoPresident Trump Makes an Announcement, Oct. 10, 2025
16K -
LIVE
The Jimmy Dore Show
2 hours agoGaza Ceasefire Is ON — But Will It Hold? Trump CONSIDERING Ghislaine Maxwell Pardon! w/ Ian Carroll
9,416 watching -
34:45
Stephen Gardner
1 hour ago🔥Trump's 2 HUGE wins the media REFUSES to report!
5.31K12 -
LIVE
Dr Disrespect
10 hours ago🔴LIVE - DR DISRESPECT - BATTLEFIELD 6 - THE WAR BEGINS | BF6 LAUNCH DAY
1,517 watching -
LIVE
Nerdrotic
4 hours ago $3.19 earnedTron: Ovaries! | Peacemaker GUNNS Down DCU | Hollywood Death Spiral | Friday Night Tights 375
1,557 watching -
LIVE
LFA TV
19 hours agoLIVE & BREAKING NEWS! | FRIDAY 10/10/25
694 watching -
1:09:03
vivafrei
6 hours agoCriminals Are Getting Nervous! Democrats Can't Give Trump Credit! AND MORE!
86.2K32 -
12:56
Dr. Nick Zyrowski
8 days agoFasting Is THE Cure: No Food For 2 Days Is The Perfect Fast! (Here’s Why)
21.3K6 -
1:20:21
Badlands Media
18 hours agoMAHA News [10.10]: Cannabis Reform, Kennedy Exposes "Vaccines Saved Lives", An Inconvenient Study
25.7K6 -
1:51:23
The Quartering
6 hours agoTrump Snub Backfires, Matt Walsh Sounds The Alarm, Candace Owens Theory On Charlie Kirk
115K85