عاصم منیر اور ضیاء الحق میں فرق | ایسے نیچ کام ضیا الحق نے بھی نہیں کیے

1 year ago
1.05K

مارشل لاء کے بعد پیش خدمت ہے عاصم لاء فرد واحد کا قانون پاکستان کے لیے ناسور بن چکا ہے ۔ بند دروازوں کے پیچھے پاور کا کھیل ضیاء الحق سے چلتا آ رہا ہے۔ لیکن تب اور اب میں فرق ہے ۔ ضیاء الحق نے کریک ڈوان کیے بھٹو کو پھانسی لگائی لیکن اس نے باوجود مشوروں کے عورتوں کی تصویروں پر گندی سیاست نہیں کی نا اس طرح عورتوں کی تذلیل کی جیسے عاصم منیر اور اس کے ہمنو کر رہے ہیں
#adilraja #soldierspeaks #asimmunir #martiallaw #asimlaw

Loading 2 comments...