اسد عمر صاحب کی بہترین پریس کانفرنس موجودہ حالات کی بہترین عکاسی اور مل بیٹھ کر حل نکالنے پر زور دیا

1 year ago
1

اسد عمر صاحب کی بہترین پریس کانفرنس
موجودہ حالات کی بہترین عکاسی اور مل بیٹھ کر حل نکالنے پر زور دیا۔۔
ساتھ ساتھ پارٹی کی بھی بہترین ترجمانی اور كاركنوں کو بھی خراج تحسین پیش کیا۔۔
اور پریشر کے باؤجود پارٹی نہیں چھوڑے صرف عہدے چھوڑے ہیں۔۔

Loading comments...