Baby have 3 eye

1 year ago
3

*جامشورو: کوٹری خدا کی بستی میں تین انکھوں والے بچے کی پیداٸیش بچہ نارمل پیدا ہوا ہے ڈاکٹر روبینہ*

*بچے کی تیسری انکھ پیچھے سر میں ہونے کی وجہ سے لمس جامشورو منتقل کردیا گیا بچہ صحت مند تندرست ہے بچے کی تیسری انکھ دیکھ کر والدین پریشان*

لیب انچارج اصف بھٹی نے والدین کو ایمبولینس میں بیٹھا کر لمس روانہ کردیا

تفصيلات کے مطابق ساٸیٹ کوٹری خدا کی بستی کے رہائشی پیر بخش مری بیٹے کی پیداٸش پی پی ایچ اٸی سینٹر خدا کی بستی میں ہوٸی جہاں بچے کی تین انکھوں کی تصدیق ہوٸی ہے ڈاکٹر روبینہ کے مطابق بچے کی پیداٸش نارمل ہوٸی ہے ماں اور بچہ دونوں صحت مند ہے بچے کی تین انکھیں ہے ایک انکھ پیچھے سر میں ہے پی پی ایچ اٸی لیب انچارج اصف بھٹی اور ڈاکٹر روبینہ نے ایمبولینس میں بچے کو لمس جامشورو روانہ کردیا بچے کے والد پیر بخش مری نے بتایا کہ اللہ کی رضا پر خوش ہوں لیکن غربت کے باعث بچے کے علاج کے لیے پریشان ہے انہوں ڈی سی جامشوو سمیت اعلی حکام سے بچے کے علاج کے لیے اپیل کی ہے

Loading comments...